وہی اپنا ہے آڑے وقت پر جو کام آجائے

ادب دوست بھائی
محفل لوٹ لی آپ نے تو ، بے حد عمدہ اور شاہکار تخلیق پر ڈھیروں داد مجھ فقیر کی جانب سے وصول فرمائیں

اللہ حاسدوں کی نظر سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔ آمین
loneliness4ever بہت بہت شکریہ مخمور بھائی ، بہت نوازش، آپ نے پسند فرمایا۔
 
جنوں زادوں ۔۔۔ آ جائے
جمع ۔۔۔۔ واحد
آپ بآسانی اِسے بدل سکتے ہیں، آپ کے لئے کوئی مشکل نہیں۔
آجائے
آ اور جائے:
دو لفظ ہیں، ان کے درمیان ایک جگہ (سپیس) رکھیں۔
آ جائے

شوکت پرویز بھائی بہت شکریہ آپ نے تبصرہ فرمایا ۔ آپ کی آراء میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
عزیزی شوکت سے سمجھنے میں غلطی ہو گئی۔
مراد ہے کہ جمع جنوں زادے مجھ واحد کو بلالیں تو یہ تشنہ کام (میں) لب دریا سے واپس آ جاؤں
 
Top