تسنیم کوثر
محفلین
وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا
ہمیں بھیک مانگنے کو تراآستاں بتایا
تجھے حمد ہے خدایا
تجھے حمد ہے خدایا
یہی بولے سدرہ والے چمن جہاں کے تھالے
سبھی میں نے چھان ڈالے ترے پایے کا نہ پایا
تجھے یک نے یک بنایا
تجھے یک نے یک بنایا
ہمیں بھیک مانگنے کو تراآستاں بتایا
تجھے حمد ہے خدایا
تجھے حمد ہے خدایا
یہی بولے سدرہ والے چمن جہاں کے تھالے
سبھی میں نے چھان ڈالے ترے پایے کا نہ پایا
تجھے یک نے یک بنایا
تجھے یک نے یک بنایا