وہ آئیں گھر میں ہمارے

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی نہیں معلوم کیسے ڈھونڈتے ہیں گھر، حالانکہ میں نے کوشش بھی کی تھی۔
 

تعبیر

محفلین
ہائے میرا گھر گم گیا ہے بہت ڈھونڈا پر نہیں مل رہا

مجھے بھی کوئی بتاؤ کہ کیسے ڈھونڈتے ہیں گوگل پر؟؟؟
ایسا کریں عارف ہم اپنا اپنا علاقہ بتاتے ہیں آپ ہی اسے ڈھونڈیں :)
 

محمدصابر

محفلین
ٹرامپولین صرف چھوٹے بچوں کو چھلانگوں کی پریکٹس کیلئے لگائے جاتے ہیں۔ بچپن میں کافی چھلانگیں لگائی ہیں اسپر۔ کئی ایک بار گر کر زخم بھی آئے ہیں ;)
صابر: کیا سؤمنگ پول کا پانی کالا ہوتا ہے؟:grin:

میرا خیال ہے آپ نے گوگل ارتھ ٹھیک طرح سے نہیں دیکھا۔
 

ابو کاشان

محفلین
مجھے تو پتا ہی نہین کیسے لگاتے ہیں۔۔۔۔۔ایڈریس میں دیتی ہوں آپ لگایئں کوئی فکر نہیں مہمانوں کو سو بسم اللہ

زینب یہ لو میں نے قناۃ القصباۃ کے پاس کا ربط دے دیا ہے باقی آپ خود نکال لو۔ خان لگوون الٹی طرف اور خالد لگوون سیدھی طرف ہے۔
 

مغزل

محفلین
ہایئں مغل بھائی یہ اتنے رش میں سے آپ نے اپنا گھر کیسے ڈھونڈ نکالا

لو جی تمھیں نہیں پتہ ۔ بھئی اپنا گھر تو بلی بھی ڈھونڈ لیتی ہے ۔
اس میں ہائیں ہائیں ہائیں کرنے کیا ضرورت ہے ۔۔
میں نے کہا کہ بلی بھی ڈھونڈ لیتی ہے اب تم بھی تو گھر جاتی ہی ہونا ؟؟
 

مغزل

محفلین
تو ہم کسی دن چھاپہ مار کر آپ کو گرفتار کرلیں ۔ یارمفت چائے کافی دنوں سے نہیں پی۔ آخری بار شعیب صفدر نے پلائی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مغل بھائی بتا کر جائیے گا تا کہ عمران اگر گھر پر ہوں بھی تو دائیں بائیں کھسک لیں۔
 
Top