شکریہ جناب۔ماشاءاللہ زبردست
آمین، جزاک اللہاللہ سوہنا محبتوں کو قائم رکھے سدا آمین
بہت دعائیں
حکم کرو فئیر سرکار انباکس اچ کدوں تے کتھے؟جدوں آکھو جناب.
لکھنے کی ضرورت ہنوز باقی ہے کہ مندرجہ بالا تحریر محض اطلاع کے زمرے میں آتی ہے۔تابش بھائی، آپ بازی لے گئے۔ میں سوچتا ہی رہ گیا کہ اب لکھتا ہوں تب لکھتا ہوں۔
اتنی مختصر روداد؟ کچھ نیرنگ خیال سے ہی سبق سیکھ لیتےیوں ایک اچھی اور خوشگوار ملاقات، ملتے رہنے کی خواہش کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔
اگلے ہفتے اسلام آباد آنے کا ارادہ ہے..اگلے ہفتے کی تو مصروفیت ہے. ان شاء اللہ اس سے اگلے ہفتے کا پلان کر لیتے ہیں
لکھنے کی ضرورت ہنوز باقی ہے کہ مندرجہ بالا تحریر محض اطلاع کے زمرے میں آتی ہے۔
میرے مطالعہ پاکستان میں بھی کم نمبر آتے تھے کہ زیادہ لمبی کہانیاں نہیں لکھ سکتا تھا.اتنی مختصر روداد؟ کچھ نیرنگ خیال سے ہی سبق سیکھ لیتے
آنے سے پہلے رابطہ کریں اور پہنچ کر اطلاع کریں.ماشاءاللہ
تابش بھائی بہت جلد ملاقاتوں کی سینچری مار لینگے.
اگلے ہفتے اسلام آباد آنے کا ارادہ ہے..
یہ محض میری رائے ہے کہ ایسی ملاقاتوں میں گفتگو ، موضوع اور واقعہ کی تفصیل اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا ملاقاتیوں کا ایک دوسرے کی شخصیات کے بارے میں بیان ہوتا ہے۔میرے مطالعہ پاکستان میں بھی کم نمبر آتے تھے کہ زیادہ لمبی کہانیاں نہیں لکھ سکتا تھا.
ویسے یہاں روداد اس لیے مختصر ہو گئی کہ تقریباً تمام گفتگو کا محور لوکل آئی ٹی انڈسٹری اور ٹیکنکل امور رہے.
اب فاتح بھائی کو اپنے زاویہ سے بھی لکھنی چاہیے.
ان شاءاللہآنے سے پہلے رابطہ کریں اور پہنچ کر اطلاع کریں.
یعنی آپ کو "آن لائن ڈیٹنگ" کے بعد کا تجربہ جاننے سے غرض ہےآپ نے فاتح سے ملاقات کی۔ آپ کا ان کی شخصیت کے بارے میں تاثر کیا ہے؟ آپ کو یہ بیان کرنا ہے۔ ایک قاری کو یہ بیان پڑھنے میں دلچسپی اس لیے ہوتی ہے کہ وہ جاننا چاہتا ہے کہ آیا آپ کا ان کی شخصیت کے بارے میں حاصل ہونا والا تاثر وہی ہے جو قاری کو ان کے مراسلے پڑھ کر حاصل ہوتا ہے؟ اور اگر نہیں، تو کیسے مختلف ہے؟
تھوڑا آگے بھی آ جائیں!ان شاءاللہ
اسلام آباد تشریف لائیں.ہماری چاہ کب پوری ہوگی؟؟
کیا آپ لاہور نہیں آتے کبھی ؟اسلام آباد تشریف لائیں.
تسی مل چکے!کیا آپ لاہور نہیں آتے کبھی ؟
زبردست!! آپ اپنا ما فی ضمیر بہت عمدہ طریقے سے ادا کرتے ہیں۔ الفاظ کا چناؤ بھی بہترین ہوتا ہے۔یہ محض میری رائے ہے کہ ایسی ملاقاتوں میں گفتگو ، موضوع اور واقعہ کی تفصیل اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا ملاقاتیوں کا ایک دوسرے کی شخصیات کے بارے میں بیان ہوتا ہے۔
آپ نے فاتح سے ملاقات کی۔ آپ کا ان کی شخصیت کے بارے میں تاثر کیا ہے؟ آپ کو یہ بیان کرنا ہے۔ ایک قاری کو یہ بیان پڑھنے میں دلچسپی اس لیے ہوتی ہے کہ وہ جاننا چاہتا ہے کہ آیا آپ کا ان کی شخصیت کے بارے میں حاصل ہونا والا تاثر وہی ہے جو قاری کو ان کے مراسلے پڑھ کر حاصل ہوتا ہے؟ اور اگر نہیں، تو کیسے مختلف ہے؟
اکثر اراکین ایسی ملاقاتیں تحریر کرتے وقت واقعات کی تفصیل اور باہم ہونے والی گفتگو کے متن وغیرہ میں مصروف ہو جاتے ہیں جو کہ دراصل ثانوی حیثیت کے حامل ہوتے ہیں۔