فہیم
لائبریرین
پھر دوسرا کون ہوگا بھلاایک تو میں ہی ہوں نا
پھر دوسرا کون ہوگا بھلاایک تو میں ہی ہوں نا
ہاہاہہاپھر دوسرا کون ہوگا بھلا
ٹیگ کرکے دیکھتے ہیں ی کون صاحب یا صاحبہ ہیںہاہاہہا
یہ صاحبہ تو میرے پاس ہیںٹیگ کرکے دیکھتے ہیں ی کون صاحب یا صاحبہ ہیں
@ہاہاہہا
پھر تو بہت خوش و خرم شخصیت ہونگے آپیہ صاحبہ تو میرے پاس ہیں
ممکن ہے ۔پھر تو بہت خوش و خرم شخصیت ہونگے آپ
بھائی جب صبح قہقہوں سےممکن ہے ۔
یہ کہاں نصیب ہے بھائی ۔بھائی جب صبح قہقہوں سے
اور رات کو سونا بھی قہقہوں میں تو خوش تو ہونا ہی ہے
ہاہاہہا کے ساتھیہ کہاں نصیب ہے بھائی ۔
ویلکم سس واہ آپ تو یہاں کئی آواز یں لے کر آگئیبوریت کو ختم کرتے ہیں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ
انٹرویو سیکشن میں زیک نے ایک ٹاپک پوسٹ کی کیا تھا وہ آوازیں جو آپ کو بری لگتی ہیں تب ہی سے میرے ذہن میں تھا کہ ایسا بھی ٹاپک ہو جس میں ہم سب یہ بتائیں کہ ہمیں کون کون سی آوازیں اچھی لگتی ہیں۔
وہ آوازیں جو میرے کانوں کو بھلی لگتی ہیں۔ وہ ہیں
1۔ہر وہ آواز جو میری تعریف کرے
2۔ بچے کے قہقہے کی آواز
3۔کسی بھی مشروب کو گلاس میں ڈالنے کی آواز
4۔ بجلی کڑکنے کی آواز
5۔سمندر، آبشار وغیرہ کی آواز
6۔اذان کی آواز
7۔ پرندوں کے چہچہانے کی آواز