فہیم
لائبریرین
بہت شکریہ حمزہ بھائیخیر! اس ایک جملے کو مائنس کر کے باقی آپ نے جو روداد لکھی ہے، بہت عمدہ لکھی ہے۔ لطف آیا اسے پڑھ کر۔ سدا خوش رہیں اور امید ہے کہ ایسی محفلیں آئندہ بھی منعقد ہوا کریں گی۔ ان شاء اللہ۔

بے حد شکریہ جییقینا یہ ایک شاندار ملاقات تھی ۔۔ اور سب نے بشمول آپ کے بہت اچھے انداز میں اپنے تاثرات بیان کیے۔۔ آپ نے بس تھوڑی سپیڈ زیادہ پکڑ لی لکھتے وقت۔۔ اوور آل بہترین ہے
اور پڑھ کر مزا بھی آیا۔۔
دلچسپ انداز بیان
ہمارے لیے تو واقعی زمانہ قدیم سے ہیں۔بس اس کی وضاحت کردیں۔۔
احمد بھیا کیا زمانہ قدیم سے ہیں؟
کتنے "سالوں پہلے" کا ذکرِ خیر ہے؟
آپ کی تحریر کا انتظار ہےایک تو لکھا اچھا ہے پھر محفلین کی باتوں نے چار چاند لگادئیے!!!
بہت شکریہ عرفان بھائیاحوالِ ملاقات بہت نفیس انداز میں قلم بند کیا ہے۔
بہت خوب!
بہت شکریہ جاسمن صاحبہبہت عمدہ انداز میں ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ پر لطف تحریر۔
کیوں؟؟
کیا سلیمانی چادر میں پوشیدہ ہے کچھ