بلال میاں !
اردو ادب اِس سے بھی پُر اثر نظموں سے بھری پڑی ہے
بغیرتشبیہ اور استعارہ کے، اس واقعیاتی نظم کی اہمیت یوں بھی ہے کہ اس سے حضرتِ فراز کا نام منسوب ہے
جس کا قد اردو ادب میں بہت ہی اونچا ہے
بلال میاں !
اردو ادب اِس سے بھی پُر اثر نظموں سے بھری پڑی ہے
بغیرتشبیہ اور استعارہ کے، اس واقعیاتی نظم کی اہمیت یوں بھی ہے کہ اس سے حضرتِ فراز کا نام منسوب ہے
جس کا قد اردو ادب میں بہت ہی اونچا ہے
بے شک فراز صاحب کا نام اردو ادب میں بہت بلند ہے۔
اور میری خیال میں ابھی تک فراز صاحب کے کوئی بڑا نام اردو ادب میں پیدا نہیں ہوا اور پیدا ہونا بھی بہت مشکل ہے کیوں محمداحمد بھائی۔ میں نے درست کہا نا؟