وہ تو بجلی ہے از گرو

کاشف رفیق

محفلین
مغل صاحب میں بھی اسی شہر کے ایک عام سے علاقے میں ہی رہائش پذیر ہوں کہیں گورنر ہاؤس کے قریب نہیں۔ یہ سچ ہے کہ ہماری طرف رات میں زیادہ سے زیادہ صرف 2 گھنٹے کیلئے ہی بجلی بند ہوتی ہے۔ اسی طرح دن میں بھی 2 بار مختلف اوقات میں2، 2 گھنٹے کیلئے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔

گزشتہ دو روز (یعنی بدھ اور جمعرات( کو تو پورے دن میں صرف 1 بار 3 گھنٹے کیلئے بجلی بند ہوئی تھی۔ آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟
 
گرو جی

تو آپ اسے غنیمت سمجھتے ہیں کیا ؟؟
:grin::grin::grin::grin::grin:
 
Top