وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے (پروین شاکر)
نظام الدین محفلین مارچ 28، 2015 #1 وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے (پروین شاکر)
احسان اللہ سعید محفلین مارچ 28، 2015 #2 مرے خلاف زمانہ بھی ہے زمین بھی ہے منافقت کے محاذوں پہ مورچہ میرا