سیدہ شگفتہ
لائبریرین
صرف زنداں کی حکایت ہی پہ موقوف نہیں
ایک تاریخ سفر کرتی ہے زنجیر کے ساتھ
ایک تاریخ سفر کرتی ہے زنجیر کے ساتھ
جی بلکل شگفتہ ۔۔آپکو غزل پسند آئی ممنون ہیں ۔بہت عمدہ!
سلیم کوثر بہت منفرد شاعر ہیں!
بہت شکریہ مدیحہجی بلکل بہت اچھے شاعر ہیں ۔ اچھے دوستوں کی کمی تو محسوس ہوتی ہے نا ۔۔۔ تو اسی لیئے ویسے آپکی خیریت دریافت فرماتے رہتے ہیں ہم ۔
پسند کرنے کا شکریہ ۔ جیتے رہیئےایک ایک شعر عمدہ ہے۔ لاجواب
صرف زنداں کی حکایت ہی پہ موقوف نہیںایک تاریخ سفر کرتی ہے زنجیر کے ساتھ
آپکو انتخاب پسند آیا ۔۔بہت شکریہ آپکا بھی ۔یاد بھی اَبر مُحبت کی طرح ہوتی ہے
ایک سایہ سا چلا جاتا ہے رہ گیر کے ساتھ
لاجواب کلام ہے مدیحہ گیلانی صاحبہ۔۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔
جیتی رہیئے بیٹابہت خوب!
لاجواب انتخاب اپیا!
آپکی پسندیدگی کا بھی بےحد شکریہ محترم وارث صاحب ۔واہ واہ کیا ہی اچھی غزل ہے۔
بہت شکریہ گیلانی صاحبہ ارسال فرمانے کیلیے۔
جی جیشکریہ بلال میاں ۔ جیتے رہیئے بیٹا ۔ اور شکر کیجئے کہ بزرگ کو شاعری پسند نہیں ورنہ یہاں بھی آپکو کراس پڑ جانا تھا ۔
لاحول ولا قوۃ۔۔۔کیسے بلا بھیجا آپ نے بلال میاں
ہاہاہالاحول ولا قوۃ۔۔۔ کیسے بلا بھیجا آپ نے بلال میاں
وہ تو یہاں کبھی قدم رنجا نہیں فرمانے والیں اس لیئے وہ جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیجئے کیوں یہاں کا امن سکون خراب کرتے ہیں ۔