فاتح

لائبریرین
لیجیے جناب محمداحمد صاحب! ہمیں اتفاقآ اس غزل کی ایم پی تھری آڈیو اپنی ہارڈ ڈسک پر ہی مل گئی اور ہم نے آپ کے لیے اسے ویڈیو میں تبدیل کر کے یو ٹیوب پر سجا دیا:
 

محمداحمد

لائبریرین
لیجیے جناب محمداحمد صاحب! ہمیں اتفاقآ اس غزل کی ایم پی تھری آڈیو اپنی ہارڈ ڈسک پر ہی مل گئی اور ہم نے آپ کے لیے اسے ویڈیو میں تبدیل کر کے یو ٹیوب پر سجا دیا:

بہت شکریہ فاتح بھائی!

پہلے یہ پوسٹ آفس میں دیکھی تھی سو سن نہیں سکا تھا۔ :)
 

عمراعظم

محفلین
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اُف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
بہت خوبصورت کلام ہے جناب فرخ منظور ۔ روشناس کروانے کا شکریہ۔
 
Top