وہ جو قرض رکھتے تھے۔۔۔ (تبصرہ)

امن ایمان

محفلین
وعلیکم السلام۔۔جی جاوید بھائی ابھی ملکہ عالیہ کے ہاتھ بھی آئین کی ڈور سے بندھ گئے ہیں۔ :)


ماوراء۔۔۔ ابھی شاید آپ کو کچھ انتظار کرنا پڑے۔۔۔شکفتے نے اجازت نامے کے لیے ادارے کومیل لکھی ہے یا لکھنی ہے۔۔تب تک تو میں کچھ نہیں لکھ سکتی۔۔۔یہ نہ ہو میری محنت ضائع چلی جائے۔ :(
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرامن ایمان، اب توکافی دیر ہوگئی ہے۔ اورسسٹرشگفتہ، بھی بیمار ہیں توکوئی اورساتھی انکودوبارہ میل ڈال دے تاکہ انکاکوئی جواب آجائے کہ وہ ہاں کرتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔



والسلام
جاویداقبال
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم امن، آپ یہ مکمل کر لیں ایمیل کا ذکر میں کسی اور پس منظر میں کیا تھا آپ کو منع کر نے کے لئے نہیں کیا تھا۔ مجھے افسوس ہے کہ میری غیر حاضری کی وجہ سے یہ رُک گیا۔
میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو کسی بھی شاعر یا مصنف کی کوئی ایک تخلیق عام طور پر اس کی نمائندہ تخلیق کے طور پر پیش کی جاسکتی ہے۔
 
Top