نیرنگ خیال
لائبریرین
انتخاب کو سراہنے کا شکریہ بھلکڑ میاں۔۔۔۔لاجواب !!!!خوب انتخاب۔۔۔ ۔وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مستردچاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترداس کی خوشبو ہمسفر راہِ مسافت میں ہو گرخواب، منظر، رہگزر، دریا، شرارے مسترد
شکریہ غدیر۔۔۔ شاعر کا نام بتانے پر اک بار اوربہت عمدہ انتخاب بھیا
شاعر کا نام ظفر اقبال ظفر ہے
شکریہ سرکار۔۔۔وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد
چاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترد
تذکرہ جن میں نہ ہو ان کے لب و رخسار کا
ضبط وہ ساری کتابیں، وہ شمارے مسترد
واہ۔واہ۔واہ۔۔۔
بہت خوب انتخاب جناب۔۔۔
آپ درپردہ اپنے ہی حسن ذوق کی داد دے رہے ہیں۔ کہ بقول غدیر زھرا آپ بھی اسے پہلے شریک محفل کر چکے ہیں۔۔۔واہ واہ واہ
کیا خوب غزل ہے۔ بہت عمدہ ۔۔۔ ۔!
حسنِ ذوق کی داد قبول کیجے۔
احمد بھیا یہ غزل آپ نے بھی تو شئیر کی تھی بہت عرصہ قبل محفل پر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہفتۂ-شعر-و-ادب-غزلیں.24007/page-2#_=_
خوب ربط ڈھونڈا ہے۔ شکریہ
شاہ صاحب آپ کے انتخاب کو سراہنے پر شکرگزار ہوںنیرنگ خیال صاحب!
ایک اچھے انتخاب پر تشکّر اورداد قبول کیجئے
بہت خوش رہیں
شکریہ وڈے شاہ جی۔۔۔۔تذکرہ جن میں نہ ہو ان کے لب و رخسار کاضبط وہ ساری کتابیں، وہ شمارے مستردکشتیِ جاں کا ہے رشتہ جب کسی طوفان سےسب جزیرے رائیگاں، سارے کنارے مستردسبحان اللہ سبحان اللہزبردست انتخاب
بہت ہی منفرد کلام بہت لطف آیا پڑھ کر
شریک محفل کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
کس کو قتل کر دیا اس نے۔۔۔۔نین بھائی۔۔۔ کافی قاتل غزل ہے۔
مجھے تو کام بھی آپ کا لگتا ہے۔۔ مگر آپ صرف کلام تک ہی خود کو محدود کر رہے ہیں۔۔۔واہ زبردست جناب چھاگئے آپ - ویسے نامعلوم کی جگہ میرانام لکھ دیں کیونکہ مجھے لگتا ہے یہ کلام میراہے
شکریہ عمر بھائیبہت عمدہ انتخاب نیرنگ
شکریہ سر۔۔۔ آپ کو انتخاب پسند آیا۔۔ ہماری وصولی ہوئی۔۔۔تذکرہ جن میں نہ ہو ان کے لب و رخسار کا
ضبط وہ ساری کتابیں، وہ شمارے مسترد
واہ ! نیرنگ خیال صاحب ، کیا ہی عمدہ کلام شیئر کیا ہے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
شکریہ نایاب بھائی۔۔ پذیرائی انتخاب پر تشکر۔۔۔واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیا خوب غزل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی شاعر کا نام محض "ظفر" ہی مقطع میں لکھا ہے۔ اگر میں لکھ دیتا اور شاعر یہ نہ نکلتا تو۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ بہت خوب غزل شریک محفل کی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ویسے شاعر کا نام ظفر (اقبال ظفر) مقطع میں لکھا ہوا ہے۔
انتخاب کو پسند کرنے کا شکریہ
واہ۔ زبردست غزل ہے۔ ردیف بہت خوب ہے اور قوافی پر عبور اور ان کا استعمال بہت اعلیٰ ہے۔ خوش رہیے غزل شریک کرنے پر۔
جی یہ موئے قوافی موافی تو آپ ہی جانیں۔۔۔
انتخاب کو پسند کرنے کا شکریہ