کیا الفاط کے موتی پروئے ہیںاطہر نفیس کو کون یاد رکھے گا..................!!!
کون سچے شعر کی تعریف یوں متعین کرپائے گا............کوئی قہر نہیں، کوئی مہر نہیں
اور کون عشق کی یہ جہت اہل ہوس کو پھر اس طرح سجھا پائے گا............کہ
عشق فسانہ تھا جب تک، اپنے بھی بہت افسانے تھے
عشق صداقت ہوتے ہوتے کتنا کم احوال ہوا
ہائے.......کیا شخص تھا..........کیا شاعر تھا
بندہ پروری ہے شاہ صاحب آپ کی!!کیا الفاط کے موتی پروئے ہیں
آپ کی یہ ہی ادا تو ہمیں مارے ڈالتی ہے
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین