آئیندہ خیال رکھوں گا(گو کہ مجھے ٹیگ نہیں کیا
لیکن پھر بھی )
ایک بہت خوبصورت غزل۔
آئیندہ خیال رکھوں گا
آئے ہائے کیا کہ دیاجانے کیا کچھ یاد کرا دیتی ہے یہ غزل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کبھی سن کر سوچا کرتا تھا کہ اگر میرا عشق مجھ سے روٹھ گیا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور پھر سچ ہو گیا یہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور زندگی اک نئی راہ نکل پڑی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب وہ کہاں اور ہم کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب شراکت پر بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
فریدہ خانم نے اسے امر کر دیازبردست غزل۔ خوبصورت ڈیزائن اور فریدہ خانم نے گائی بھی خوب ہے
آداب عرض ہےخوبصورت غزل اور ڈئزاین ۔
آداب کش شٹائل میں عرض ہے بھائی جان؟آداب عرض ہے
جراثیم کش تو سنا تھاآداب کش شٹائل میں عرض ہے بھائی جان؟
آپ نے فریدہ خانم کو دیکھا ہی نہیں جنھوں نے یہ غزل گائی تو یوں گائی اس کو آواز (اوراپنی خوبصورتی) سےلو جی یہ کیا لگا دیا۔۔۔ ۔ اپنے حسن شناس بھائی نے دیکھ لیا دھاگہ۔۔۔ ۔ تو یہاں نیرہ نور کی تعریفیں شروع ہوجانی ہیں۔۔۔ ۔
ہم نے سن اور دیکھ تو ان کو بھی رکھا ہے۔۔۔۔ لیکن وہ نگاہِ مومنانہ جس سے آپ کسی بڑھیا کو تاکتے ہیں۔۔۔ اس سے محرومیت کا احساس دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔۔آپ نے فریدہ خانم کو دیکھا ہی نہیں جنھوں نے یہ غزل گائی تو یوں گائی اس کو آواز (اوراپنی خوبصورتی) سے
سدا بہار کردیا -
اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تادیر اسے دہرائیں کیا
اور آپ پوچھتے ہیں حسن کی بات تو جناب اس کے ناز اُٹھانے والے ہم کبھی بن نہ سکے تو زہر ہی دل میں اُتارلیااور
اک آگ غم تنہائی کی سے راکھ ہوئے- ہم تو صورت گر خوابوں کے سگمنڈ فرائڈ کی کتابوں میں کھو کے غزلوں کو بھول گئے
نایاب بھائی کبھی ہوجائے تجدید تشبیب بھی۔۔۔۔ کیا کہتے ہیں احباب اس بارے میں۔۔۔۔جانے کیا کچھ یاد کرا دیتی ہے یہ غزل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کبھی سن کر سوچا کرتا تھا کہ اگر میرا عشق مجھ سے روٹھ گیا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور پھر سچ ہو گیا یہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور زندگی اک نئی راہ نکل پڑی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب وہ کہاں اور ہم کہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب شراکت پر بہت دعائیں محترم سید بادشاہ