وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

فہیم

لائبریرین
اس تھریڈ‌ میں میں چند ایک ایسے گانے شیئر کروں گا جو کہ ابھی تک مجھے تو انٹرنیٹ پر نہیں مل سکے تھے۔

یہ گانے عام طور پر کراچی میں کسی فنکشن وغیرہ کی تقریب میں بجائے جاتے ہیں۔
ذرا بھنگڑا ٹائپ سونگز ہیں۔

ویسے ان میں سے کچھ ایسے ہیں کہ انہیں سن کر شاید کچھ لوگوں کو میری ذہنی صحت پر بھی شک ہو کہ کیسے گانے پسند ہیں مجھے:grin:

فی الوقت تو یہ ایک حاضر ہے۔
باقی بعد میں۔
 
ظفری

چھوٹے بھائی ۔۔۔۔۔ تم تکلف سے کام لے رہے ہو ۔ شک تو ہمیں پہلے سے ہی تھا ۔ مگر اب یقین ہوگیا ۔ :grin:
 
ظفری

لائبریرین
بھائی ۔۔۔ ایسے گانے سُن کر مجھے اختلاج ہونے لگتا ہے ۔ بول کہاں سے سنوں گا ۔;)
 
عسکری

معطل
گزریاں گلان دل یاد کراندہ اے

یہ مجھے نہین ملا انٹرنیٹ پر کسی کو ملا ہو تو بتانا پلیز
 
فہیم

لائبریرین
فہیم یہ رشیئن گانا ہے میرے پاس اس کی ویڈیو بھی پڑی ہوئ ہے گانے سے زیادہ اس میں لڑکی دیکھنے والی ہے :grin:!

مع السلام

لیکن اس میں‌ تو ایک الفاظ کچھ یوں سمجھ آتا ہے۔

دروازے کے پیچھے۔

اور بھائی لڑکیوں کو اتنا غور سے دیکھنے سے پرہیز کیا کیجئے۔
کہیں حقیقت میں بھی یہ عادت نہ پڑ جائے اور اگر ایسا ہوا تو پھر آپ سمجھ سکتے ہیں کہ سرراہ آپ کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے:rolleyes::grin:
 
عسکری

معطل
آپ دونوں کی شکایت کرنی پڑے گی مجھے ہم جیسے شریف بچوں کے لیے مضر صحت گفتگو مت کریں پلییز :grin:
 
علی ذاکر

محفلین
آپ دونوں کی شکایت کرنی پڑے گی مجھے ہم جیسے شریف بچوں کے لیے مضر صحت گفتگو مت کریں پلییز :grin:

عبداللہ تمہارے منہ سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں :grin:
لیں اس دن خود ہی تو بتارہے تھے آپ اپنے بیتے وقت کے قصے۔
ان میں ہی تو ایسا قصہ سنایا تھا آپ نے۔
اپنی آپ بیتی کا;)

او بھائ جی کس دن کی بات کر رہے ہین اور کونسی آپ بیتی ؟

مع السلام
 
فہیم

لائبریرین
او بھائ جی کس دن کی بات کر رہے ہین اور کونسی آپ بیتی ؟

مع السلام

لیں جی کرلیں‌ گل۔

مانا کہ بڑھاپے میں انسان کی یاداشت کچھ کمزور ہوجاتی ہے پر اتنی بھی نہیں;)

چلیں سب چھوڑیں اور یہ نیا گانا سنیں۔

آج کل یہ گانا سب سے مقبول جارہا ہے۔
 
Top