ظہور احمد سولنگی
محفلین
لیجئے ایک گانا حاضر ہے۔
لیکن یہ اوپر والے سے خاصہ مختلف ہے۔ کیوں کے اس کے بول سمجھ آجاتے ہیں
divshare file - alle munjan.mp3
یہ بلوچی گانا لگ رہا ہے۔
لیجئے ایک گانا حاضر ہے۔
لیکن یہ اوپر والے سے خاصہ مختلف ہے۔ کیوں کے اس کے بول سمجھ آجاتے ہیں
divshare file - alle munjan.mp3
یہ بلوچی گانا لگ رہا ہے۔
فہیم میری تو ہمت نہیں ہے ایسے مقبول گانے سننے کی اللہ آپ کی ہمت اور بڑھائے ویسے وہ میری بات کا جواب نہیں دیا آپ نے ؟
مع السلام
ارے بھئی آپ تو اک دم سنجیدہ ہوگئے
یہ اچھا نہیں گانا ملا نہین جو ہمیں چاہیے
"ہمیں" اور کون ہے تمہارے ساتھ؟
مع السلام
میرے ساتھ 2 فلپینی دوست ہیں گا نا چاہیے
گزریاں گلاں دل یاد کراندہ اے نور جہاں
ایک تو یہ فلپینی لڑکیوں کی سالگرہ سال میں 3 بار ہوتی ہے اس چکر نے ناک میں دم کر رکھا ہے
یار ان سے اتنی بدبو آتی ہے پتہ نہیں تم ان کے ساتھ کیسے رہتے ہو ہماری رہائش تو تم نے دیکھی ہی ہے اس کا ستیا ناس کرنے والے فلپینی ہی ہیں !
مع السلام
ناک میں سرخ مرچوں کی دھونی دیں۔
امید ہے کہ افاقہ ہوگا اور دم بالکل ہی بے دم ہوکر ناک سے نکل بھاگے گا
ناک میں سرخ مرچوں کی دھونی دیں۔
امید ہے کہ افاقہ ہوگا اور دم بالکل ہی بے دم ہوکر ناک سے نکل بھاگے گا
تمھارے فلپینی منداناؤ سے ہوں گے ہمارے والے ساف ستھرے سچے کافر ہیں
اتنا آسان نہیں جدہ میں رہنا