فہیم
لائبریرین
فہیم میں پھر کہتا ہوں آپ کا تجربہ اچھا ہے !
یہ تجربہ نہیں۔
مشورہ مفت ہے
فہیم میں پھر کہتا ہوں آپ کا تجربہ اچھا ہے !
سارے ایک نہیں یار سمجھا کرو ہسپتال کا سٹاف ساف ستھرا ہوتا ہے
فہیم کراچی میں رہنا جہنم کی ایکسرسائز ہے
یہ تجربہ نہیں۔
مشورہ مفت ہے
یار ان کو بھی دیکھا ہے یا تم ایسا کرو جس ہسپتال میں تم جاتے ہو اس کا پتہ دے دو شاید کوئ فرق ہو!
مع السلام