زیک
مسافر
اردو ویبپیڈ میں اگر میں اپنے کمپیوٹر پر اردو زبان سیلکٹ کر لوں اور ٹیکسٹ ایریا میں بھی ویبپیڈ کی زبان اردو ہو تو کچھ ٹائپ نہیں ہوتا۔ کیا اس کا یہ حل ہو سکتا ہے کہ چیک کیا جائے کہ codes[whichChar] ہے بھی یا نہیں؟ اور اگر نہ ہو تو صارف نے جو حرف ٹائپ کیا ہے وہی آ جائے۔ مجھے تو یہ چیک کرنے کے لئے یہ کوڈ صحیح لگ رہا ہے۔ لائن 431 سے دیکھیں:
اس سے پیغام کٹنے والا مسئلہ بھی ختم ہو جانا چاہیئے۔
نبیل کیا خیال ہے؟
کوڈ:
if(!(CurrentKeyboardState == kbCtrl))
{
if (typeof(codes[whichChar]) !='undefined')
AddText( String.fromCharCode(codes[whichChar]));
else
AddText(whichChar);
evt.preventDefault();
evt.stopPropagation();
}
اس سے پیغام کٹنے والا مسئلہ بھی ختم ہو جانا چاہیئے۔
نبیل کیا خیال ہے؟