کیا اسے انسٹال کرنا پڑتا ہے ؟ابھی میچور ہونے میں وقت ہے. لیکن ہے بہترین چیز.
ویب ریئل ٹائم کمیونیکیشن.
ایچ ٹی ایم ایل 5 بیسڈ ٹیکنالوجی ہے. دو تین برس پہلے ایک ٹیلی کانفرنس سولوشن کے لئے اسے ایکسپلور کیا تھا.
ٹیکسٹ، آڈیو، ویڈیو، سکرین اور فائل شئرنگ. تمام مقاصد اس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں.
استعمال کرنے والے کو کچھ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں، کسی بھی ایچ ٹی ایم ایل 5 سپورٹڈ براؤزر ویب آر ٹی سی پر بنی ہوئی ویب ایپلیکیشن چلے گی۔کیا اسے انسٹال کرنا پڑتا ہے ؟
جی بہتر۔ میں سمجھا تھا یہ موبائل میں چلے گی۔استعمال کرنے والے کو کچھ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں، کسی بھی ایچ ٹی ایم ایل 5 سپورٹڈ براؤزر ویب آر ٹی سی پر بنی ہوئی ویب ایپلیکیشن چلے گی۔
بنانے والے کو یا اس ایپ کو اپنے پاس لوکلی کنفگر کرنے والے کو نوڈ جے ایس سرور چاہئے ایپلیکیشن رن کرنے کے لئے۔
جی موبائل پر بھی چلے گی۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 تقریباً تمام نئے سمارٹ فونز میں سپورٹڈ ہے۔جی بہتر۔ میں سمجھا تھا یہ موبائل میں چلے گی۔
جی شکریہ۔ جزاک اللہجی موبائل پر بھی چلے گی۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 تقریباً تمام نئے سمارٹ فونز میں سپورٹڈ ہے۔