ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

gazi

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔
برائے مہربانی اسکا حل بتائی
f7CA2EdEhsqaLBtC8

ں۔
 
مجھے کچھ بھی نہیں سمجھ میں آیا برائے مہربانی میری مدد کریں۔ میرے ویب سائٹ Raftar.tech کا وژٹ کریں اور دیکھیں کہ ( انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ، اور سنتے) کس طرح عجیب سا نظر آرہا ہے اور اسی طرح سے دیگر لفظ ٹیسٹنگ وغیرہ اور چند لفظ عجیب نظر آتا ہے۔
برائے مہربانی مکمل رہنمائی فرمائیں
 
Top