ویب سائٹ اور بلاگنگ کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت

سیفی

محفلین
السلام علیکم۔

مجھے دو (اعدادوشمار سے پر) آرٹیکلز کی انگریزی زبان میں ضرورت ہے۔ اگر کوئی صاحب فراغت رکھتے ہوں تو زورِ قلم آزمائیں

1۔ پرسنل ویب سائٹ کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت
2۔ بلاگز کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت اور مغربی سیاست میں بلاگز کا کردار

قیصرانی اگر آپ کے پاس وقت ہو تو خصوصا آپ سے درخواست ہے۔ (اعدادوشمار کا خزانہ زکریا کے پاس اکثر موجود ہوتا ہے)

والسلام
 
سیفی

محفلین
محب بہت شکریہ۔

پہلا آرٹیکل تو ویب سائٹ (میں غلطی سے انٹرنیٹ لکھ گیا تھا ) کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت تو جنرل ہی ہے۔
دوسرا بلاگز کا مغربی سیاست میں کردار تو واضح ہے۔

تاہم یہ دونوں آرٹیکل میں پاکستانی سیاستدانوں کو ذہن میں رکھ کر ہی سوچ رہا تھا۔ یہ ایک طرح کا Promotional Article ہو جو سیاستدانوں کو ویب سائٹ اور بلاگز کے استعمال کی طرف راغب کرسکے اور مغربی سیاستدانوں کے ویب سائٹ اور بلاگز استعمال کرنے کی شرح، فوائد اور اعدادوشمار پیش کرسکے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم۔

مجھے دو (اعدادوشمار سے پر) آرٹیکلز کی انگریزی زبان میں ضرورت ہے۔ اگر کوئی صاحب فراغت رکھتے ہوں تو زورِ قلم آزمائیں

1۔ پرسنل ویب سائٹ کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت
2۔ بلاگز کی سیاستدانوں کے لئے اہمیت اور مغربی سیاست میں بلاگز کا کردار

قیصرانی اگر آپ کے پاس وقت ہو تو خصوصا آپ سے درخواست ہے۔ (اعدادوشمار کا خزانہ زکریا کے پاس اکثر موجود ہوتا ہے)

والسلام
سیفی بھائی میرے پاس وقت تو ہے لیکن لکھنے لکھانے کا شعبہ میرا صرف کمپیوٹر کی تعلیم تک ہی محدود ہے۔ اگر پہلے سے موجود مضمون کا ترجمہ کرنا ہو تو میں حاضر ہوں

ویسے اس سلسلے میں محب یقیناً بہت بہتر چوائس رہیں‌ گے۔ فائن ٹیوننگ کے لئے البتہ میں حاضر ہوں
 
Top