ابو یاسر
محفلین
سیو کرنے کے وقت دھیان دیں
اگر آپ ڈریم ویور یا فرنٹ پیج میں کام کر رہے ہیں تو اپنا سابقہ کام سامنے لائیں (یعنی فائل کھولیں) اسے اب سیو ایز کرنا
پھر جب سیو کا باکس اوپن ہو تو وہاں فائل کا نام اور اس کے بعد "ڈاٹ ایچ ٹی ایم ایل" ٹائپ کریں اور نیچے کے خانے (سیو ایز ٹائپ)میں بھی ایچ ٹی ایم ایل منتخب کر لیں، اور اوکے ۔۔۔۔ بس
ہاں اگر آپ نوٹ پیڈ پر آزما رہے ہیں تو سیو ٹائپ کی جگہ "آل فائلس" کو منتخب کرکے اوکے کریں