ویب سائٹ بنانے کےلئے

zeeshanpk

محفلین
السلام علیکم دوست،

صرف ویب سائیٹ بنانے کے لی کوئی کمپیوٹر لینگوج سیکھنے کی ضرورت نہیں صرف تھوڑی بہت HTML کی سمجھ ہونی چاہیے ہے اور Macromedia Dreamweaver یا Microsoft Frontpage جیسے سافت ویر میں کام کرنا انا چاہیے ہے۔ ہاں البتہ اگر اپ کوئی ڈائنیمک سائیٹ بنانا چاہیں تو اس کے لیے PHP یا ASP سب سے زیادہ مقبول لینگویجز ہیں۔ PHP کے فارم تو بالکل مفت مل جاتے ہیں البتہ انہیں انسٹال کرنے کے لیے اپ کو مدد ضرور چاہییے ہو گی جو میں دینے کو تیار ہوں۔ اپ اس ویب سائیٹ سے phpBB کے نام سے PHP میں بنا ہوا فورم بالکل مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں:

Link: http://www.phpbb.com

اردو محفل والوں نے بھی یہی فورم استعمال کیا ہوا ہے۔ اگر اپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ میں اب کی HTML، Macromedia Dreamweaver یا Microsoft Frontpage سیکھنے میں بھی مدد کر سکتا ہوں۔

السلام علیکم
 

پاکستانی

محفلین
zeeshanpk نے کہا:
اگر اپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ میں اب کی HTML، Macromedia Dreamweaver یا Microsoft Frontpage سیکھنے میں بھی مدد کر سکتا ہوں۔

السلام علیکم

خوب!
جزاک اللہ

ان کی اس پیشکش سے ممبران کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔
 
Top