[align=left]#include <UrlHist>
// Delete all items in History folder
HRESULT ClearHistory()
{
IUrlHistoryStg2* pUrlHistoryStg2 = NULL;
HRESULT hr = CoCreateInstance(CLSID_CUrlHistory,
NULL, CLSCTX_INPROC, IID_IUrlHistoryStg2,
(void**)&pUrlHistoryStg2);
if (SUCCEEDED(hr))
{
hr = pUrlHistoryStg2->ClearHistory();
pUrlHistoryStg2->Release();
}
return hr;
}[/align]
سیفی نے کہا:مجھے ایک کوڈ تو ہاتھ لگا ہے جو سی پلس پلس میں ہے۔۔۔۔
اب میں ہوں ذرا نالائق سا ڈویلپر۔۔۔
نبیل بھائی یا کوئی اور دوست اگر اس کو جاوا سکرپٹ میں کنورٹ کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی
کوڈ:[align=left]#include <UrlHist> // Delete all items in History folder HRESULT ClearHistory() { IUrlHistoryStg2* pUrlHistoryStg2 = NULL; HRESULT hr = CoCreateInstance(CLSID_CUrlHistory, NULL, CLSCTX_INPROC, IID_IUrlHistoryStg2, (void**)&pUrlHistoryStg2); if (SUCCEEDED(hr)) { hr = pUrlHistoryStg2->ClearHistory(); pUrlHistoryStg2->Release(); } return hr; }[/align]
دوست نے کہا:بھائی جی اس کے لیے اپنے کوڈ میں تبدیلی کریں اور جب سیشن ختم ہونے کے بعد رسائی کی درخواست آئے تو دوبارہ صارف سے اس کی تفاصیل پوچھی جائیں۔ میرا نہیں خیال کہ براؤزر ہسٹری صاف کردینا مسئلے کا حل ہے اس طرح اگر آپ ونڈوز کے لیے کچھ لکھ بھی لیں انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لیے تو باقی براؤزر کہاں جائیں گے؟؟؟
امن ایمان نے کہا:جی اس بارے میں تو مجھے کچھ نہیں پتہ۔۔کیا آپ php فورمز رن کررہے ہیں۔۔۔؟ اگر ایسا ہے تو ایڈمن سی-پی سے ہم کافی restrictions لگا سکتے ہیں۔۔میرا خیال ہے کہ اب میں اس بارے میں مزید کچھ نہ ہی بولوں۔۔۔آپ کی طرح میں بھی اس مسئلے کے حل کاانتظار کرتی ہوں۔
ویسے کیا آپ اس سوفتوئیر کا نام بتا دیں گے۔۔؟؟
نبیل نے کہا:السلام علیکم سیفی۔ اتنے عرصے بعد آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
آپ نے سی پلس پلس کوڈ پوسٹ کیا ہے جس میں COM فنکشنز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسا صرف یوزر کے کمپیوٹر پر چلنے والی اپلیکیشنز میں ممکن ہے۔ ویب پلیکیشنز پر سیکیورٹی کی قدغن عائد ہوتی ہے اور ویب پیج کی سکرپٹس یوزر کے کمپیوٹر کے ریسورسز پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔ فی الحال میرے علم میں ایسی کوئی سکرپٹ نہیں ہے جس کے ذریعے براؤزر کی کیش ڈیلیٹ کی جا سکتی ہو۔
نبیل بھائی۔ آپ کو پتا تو ہے کہ میں پروگرامر وغیرہ تو ہوں نہیں۔ بس تک بندی سے کام چلاتا ہوں۔
اگر آپ تھوڑا ٹائم نکال کر کوڈ لکھ دیں تو بندہ احسان مند ہوگا۔
میرے خیال میں مسئلہ تو آپ سمجھ چکے ہیں۔ فولڈر میں ایچ ٹی ایم ایل فائلیں پڑی ہیں۔ جن کو میں پروگرام میں کال کرکے چند لائنیں ڈالنا چاہتا ہوں۔ (فائلیں مختلف ناموں سے مختلف اوقات میں فولڈر میں ایڈ ہوتی رہتی ہیں)
شکریہ کاشف !
میں نے کافی عرصے بعد چکر لگایا ہے تو آپکا میسج دیکھا۔
جی یی html فائلیں ٹمپلیٹ کا کام نہیںکررہیں۔ یہ آٹو جنریٹڈ ایچ ٹی ایم ایل رپورٹس ہیں۔