ویب سائٹ لانچ :::::: پلیز ہیلپ

عثمان حیدر

محفلین
السلام علیکم
میں نے اپنے کمپیوٹر میں‌ XAMPP انسٹال کیا ہوا ہے اور میں اس میں رکھی ویب سائٹ کو انٹر نیٹ پر کیسے لانچ کروں جبکہ سائٹ localhost پر اوپن ہو جاتی ہے میں پی ٹی سی ایل کا براڈبینڈ 1 ایم بی یوز کر رہا ہوں اور Shiro کمپنی کا راوٹر ہے
جزاک اللہ
 

فخرنوید

محفلین
جناب ایک عدد ہوسٹنگ اکاونٹ خریدو ۔ اس پر اپنی ویب سائیٹ کی فائلز کو ایف ٹی پی کی مدد سے اپ لوڈ کر لو اور اگر کوئی ڈیٹا بیس موجود ہے تو اس کو لوکل ہوسٹ سے ایکسپورٹ کر کے سرور پر امپورٹ کر لو۔
اور ڈیٹا بیس کی کنفیگریشن فائل میں ضروری تبدیلیاں بھی کر لینا
 

دوست

محفلین
قدیر احمد نے کبھی اس پر یہیں کہیں ایک ٹیوٹوریل لکھا تھا۔ لیکن پاکستان میں رہ کر اپنے پی سی کو ویب سرور بنانا 90 کا گھاٹا ہے۔
 

اظفر

محفلین
2 سو روپے اجافی لگتا پے سٹیٹک آئی پی لینے کیلیے
وہ لے لو

لیکن سارا دن پی سی چلانا پڑے گا
 

عثمان حیدر

محفلین
ٹینشن ناٹ یو پی ایس زندہ باد:grin:

خیر یہ سب مختلف پنگے وغیرہ ٹیسٹ کرنے کے لیے سرور بنا رہا ہوں اگر ٹھیک چل گیا تب آگے سوچوں گا
 

اظفر

محفلین
ویسے بھی کافی رولے ہیں اپنے پی سی کو سرور بنانے میں
چھوڑو فخر سے سستی سی ہوسٹنگ لے لو
 
Top