ویب سائٹ کے سورس کوڈ میں فلیش فائل کا ربط کیسے تلاش کیا جائے؟

آصف اثر

معطل
ایک ویب سائٹ کے پیج کو محفوظ کیا ہے۔ لیکن اس میں کچھ مواد فلیش فارمیٹ میں ہے۔ جس پر رائٹ کلک کرکے سورس معلوم نہیں کیاجاسکتا۔
اس پیج کے سورس میں اسی فلیش مواد کا لنک کیسے معلوم کیا جاسکتاہے یا صرف اس فلیش مواد کو الگ سے کس طرح محفوظ کیا جاسکتاہے؟
نبیل ابن سعید عمر اثری محمد تابش صدیقی عادل سومرو راحیل فاروق اور دیگر ماہرینِ ویب
 

squarened

معطل
فائر فاکس میں ویب پیج کھولیں ، رائٹ کلک کر کے "ویو پیج سورس" پر کلک کریں۔ کھلنے والی ونڈو میں سے .swf والی فائلز تلاش کر لیں. لیکن عموما انہیں محفوظ کرنا ممکن نہیں ہوتا
 
کچھ ویڈیو ڈاؤنلوڈر ایڈ آنز کی مدد سے ایسا ممکن ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ آپ براؤزر کے ڈیویلپر ٹولز کے نیٹورک ٹیب کی ذیل میں متعلقہ فائل کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top