نبیل بھائی میری ویب ہوسٹنگ میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس کی سہولت موجود ہے ۔آصف، آپ پہلے اطمینان کر لیں کہ آپ کی ویب ہوسٹنگ میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس کی سہولت ہے یا نہیں۔ فورم چلانے کے لیے اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس درکار ہوتی ہے۔ اگر آپ کی ہوسٹنگ میں یہ تمام لوازمات موجود ہیں تو آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود کسی اردو فورم پیکج کو اپنی سائٹ پر انسٹال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو فورم انسٹال نہیں کرنا چاہتے تو عام فورم پیکج سے بھی آپ کا کام چل سکتا ہے۔
بہت شکریہ جناب ابن سعید صاحب ۔برادرم آصف حیات صاحب۔ السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید۔
اس کام کے لئے آپ کو کوئی فورم نصب کرنا ہوگا پہلے۔
دوستوں میں اپنی سایٹ پر اردو فورم نہیں بلکہ انگلش فورم بنانا چاہتا ہوں کیونکہ میری سایٹ انگلش میں ہے ۔