ویب سرچ آپشن

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

میری ویب سائٹ پر کونی کوڈ میں بہت سی نظمیں اور غزلیں ہیں میں چاہتا ہوں کہ کوئی بھی مخصوص لفظ سرچ کر کے تلاش کیا جائے جس سے یوزرز کو بہت آسانی ہو جائے گی مطلوبہ شعر تلاش کرنے میں ۔ اس کے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا یا یہ میں کیسے کر سکتا ہوں
کیا کوئی اس سلسلے میں میری مدد کرے گا
خیراندیش
راجہ صاحب
 

دوست

محفلین
آپ کی ویب سائٹ کہاں ہیں۔ ہم تو یہ مشورہ دے سکتے ہیں کہ ورڈپریس بلاگ بنا لیں۔ اس میں یہ آپشن بنا بنایا ہوتا ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
اگر آپ کے پاس گوگل ایڈسینس کا اکاؤنٹ ہے، تو اُس میں ایڈسینس فار سرچ کا فارم بنائیں اور اپنی ویب سائٹ کا یو آر ایل اُس میں لکھ دیں ، بعد میں گوگل کی جانب سے فراہم کردہ کوڈ کو اپنی ویب سائٹ کے صحفات میں ڈال دیں ۔ یہی سب سے آسان طریقہ ہے، اگر اکاؤنٹ نہیں ہے تو پھر ۔ ۔ ۔
 

راجہ صاحب

محفلین
آپ کی ویب سائٹ کہاں ہیں۔ ہم تو یہ مشورہ دے سکتے ہیں کہ ورڈپریس بلاگ بنا لیں۔ اس میں یہ آپشن بنا بنایا ہوتا ہے۔

جناب میں لوکل ہوسٹ پر ویب چلا رہا ہوں جب سارے تجربات مکمل ہو جائیں گے تو پھر انٹرنیٹ پر بھی لے آؤں گا ابھی تو سرچ آپشن پر ہی اٹکا ہوا ہوں :(
 

دوست

محفلین
تو پھر اس کو آنلائن لے آئیں۔ اور گوگل ایڈسینس والا جہانزیب کا بتایا طریقہ استعمال کریں۔
 
Top