ویب ٹیمپلیٹ #2

بہت شکریہ سعود بھائی ۔ ایک بات اور کہ مجھے سمت میں جس طرح علوی کا اشتہار فکس کیا گیا ہے باٹم میں ا س کا اسکرپٹ چاہیے ۔واسلام

مغل بھائی اپنے ایچ ٹی ایم ایل صفحے کے ذیلی حصے میں جہاں body ٹیگ بند ہو رہا ہو اس سے ٹھیک پہلے درج ذیل کوڈ شامل کر دیں۔

کوڈ:
<div id="banner" style="position: fixed; left: 5px; bottom: 5px;">
      <a href="http://alvi.urdushare.net/blog/200811/download-alvi-nastaleeq/" title="ویب پر اردو کی بہتر نمائش کے لئے مستعمل علوی نستعلیق فانٹ ڈاؤنلوڈ کریں" target="_blank"><img src="http://samt.herokugarden.com/fusion/font.png" style="border:0; width:75px; height:75px;" alt="علوی نستعلیق فانٹ" /></a>
    </div>
 
برادرم ابھی اس ٹیمپلیٹ میں‌تلاش ممکن نہیں ہے۔ کیوں کہ سبمٹ کرنے کا بٹن مفقود ہے۔ نیز یہ کہ سائٹوں میں تلاش کا نظام شامل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اگر یہ تلاش گوگل یا اس جیسے کسی دوسرے سرچ انجن کی مدد سے کرایا جائے تو اور بات ہے۔ اور ظاہر ہے اس کے لئے انٹرفیس ہمیں خود مہیا کرانا ہوتا ہے۔
 
مغزل

محفلین
سعود بھائی یہ اشتہار صفحے کے اوپر نیچے کرتے وقت صفحے کے ساتھ ہی سفر کرتا ہے میں فلوٹنگ آبجیکٹ کی صورت میں اسے اس کی حالت میں روکنا چاہتا ہوں ۔ کہ صفحہ سکرول ہو مگر یہ اشہتار اسی جگہ جامد رہے ۔۔ کیا ایسا ممکن ہے ۔والسلام
 
مغل بھائی کیا آپ نے اس کوڈ کو آزما کر دیکھا؟

میں نے بالکل ویس ہی کوڈ مہیا کرایا ہے جیسی آپ کی منشاء ہے۔ اور یہی نہیں اسے آپ ہی کے ٹیمپلیٹ میں داخل کر کے ٹیسٹ بھی کیا ہے۔ اس کے بعد ہی یہاں پوسٹ کیا ہے۔
 
میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں ۔ ممکن ہے مجھ سے غلطی سرزد ہوگئی ہو۔
 
Top