ویب پیج ، بلاگ میں flag counter شامل کرنا
الکبیر محفلین مارچ 4، 2012 #6 س1: ویب سائٹ پر اس کو کیسے ایک مخصوص مقام پر لگاتے ہیں؟ س2: ویب سائٹ پر سی فائل کی ڈاؤن لوڈنگ سے منسلک کاؤنٹر کیسے لگاتے ہیں؟ شکریہ۔
س1: ویب سائٹ پر اس کو کیسے ایک مخصوص مقام پر لگاتے ہیں؟ س2: ویب سائٹ پر سی فائل کی ڈاؤن لوڈنگ سے منسلک کاؤنٹر کیسے لگاتے ہیں؟ شکریہ۔
الکبیر محفلین مارچ 4، 2012 #7 dxbgraphics نے کہا: Bluetooth ہینڈز فری یوز کر رہا ہوں شاید اس کی وجہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلو ٹوتھ۔۔۔ سے ریکارڈنگ۔۔۔ کیسے۔۔۔؟
dxbgraphics نے کہا: Bluetooth ہینڈز فری یوز کر رہا ہوں شاید اس کی وجہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلو ٹوتھ۔۔۔ سے ریکارڈنگ۔۔۔ کیسے۔۔۔؟
dxbgraphics محفلین مارچ 6، 2012 #8 الکبیر نے کہا: بلو ٹوتھ۔۔۔ سے ریکارڈنگ۔۔۔ کیسے۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُس وقت میں جو مائیک استعمال کررہا تھا وہ بلو ٹوتھ کے ذریعے کنکٹ ہوتا تھا۔
الکبیر نے کہا: بلو ٹوتھ۔۔۔ سے ریکارڈنگ۔۔۔ کیسے۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اُس وقت میں جو مائیک استعمال کررہا تھا وہ بلو ٹوتھ کے ذریعے کنکٹ ہوتا تھا۔
ش شہذیب آصف محفلین مارچ 26، 2012 #13 ماشااللہ ! اچھی کاوش ہے، اللہ ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے! آمین
ش شہذیب آصف محفلین مارچ 26، 2012 #15 آپ کا شکریہ جناب! میں ایک فری لانسر ویب ڈویلپر ہوں، اور پاکستان میں ایک چھوٹی سی کمپنی چلا رہاں ہو جناب۔۔۔۔۔ ایڈمن صاحب آپ کا شکریہ!
آپ کا شکریہ جناب! میں ایک فری لانسر ویب ڈویلپر ہوں، اور پاکستان میں ایک چھوٹی سی کمپنی چلا رہاں ہو جناب۔۔۔۔۔ ایڈمن صاحب آپ کا شکریہ!
الکبیر محفلین جولائی 9، 2013 #16 میں اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کو ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کروا نا چاہتا ہوں جو صرف وہی حاصل کر سکے ؟ اس طرح ایک بار کسی کا ڈیٹا FTP پر لاگ ان ، پاس ورڈ سے میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا !
میں اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کو ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کروا نا چاہتا ہوں جو صرف وہی حاصل کر سکے ؟ اس طرح ایک بار کسی کا ڈیٹا FTP پر لاگ ان ، پاس ورڈ سے میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا !