ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

منا پہلوان

محفلین
میں تو ہماری اردو کا ممبر تھا۔ مگر اچانک پاسورڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین نئے اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی مگر ایکٹیویشن کا پاسورڈ ہی ای میل پر موصول نہیں ہوتا، شکایت کے باکس میں شکایت تحریر کرکے سبمٹ کروانے کی کوشش کی تو لوڈنگ میں اتنا ٹائم لگ گیا کہ ٹائم آؤٹ کا ایرر آگیا۔ اور کوئی بھی پوسٹ گیسٹ نہیں دیکھ سکتا۔ صرف ممبران کو اجازت ہے۔حتی کہ جس نام سے رجسٹر ہوا اس کی خوش آمدیدی پوسٹ بھی نہیں کھل رہی جو منتظم کی جانب سے ہوتی ہے۔
السلام علیکم
میں نے بھی فورم پر رجسٹریشن کی کوشش کی ہے لیکن 2 گھنٹوں بعد بھی ایکٹویشن کی میل موصول نہ ہوئی ہے۔
میرے پاس بھی یہی مسئلہ چل رہا ہے اور ابھی تک ای میل بھی نہیں آئی

میں نے آپ تمام احباب کے متعلق انتظامیہ سے گزارش کردی ہے امید ہے کہ آپکا مسئلہ آج ہی حل ہوجائے گا، یا اگر آج جمعہ کی مصروفیات ناظمین کے آڑے ہوئیں تو امید ہے کل تک بلا تقدیم و تاخیر آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے
اللہ آپ کے جذبوں کو سلامت رکھے اور جلد مسائل حل فرمائے
 

منا پہلوان

محفلین
جی ویسے آپ کا خوش آمدید کا دھاگہ بھی وہاں کھل چکا ہے
اور آپ وہاں پر صارف کے طور پر نظر بھی آرہے ہیں، یعنی ڈیٹا بیس میں انٹری ہوگئی ہے
اور رہا مسئلہ تو وہ انتظامیہ کے علم میں آگیا ہے، وہ اب بہت جلد ہی حل ہوجائے گا
 
ویسے مہمانان کے لئے کسی دھاگے کا نظر نہ آنے بہت عجیب لگا مجھے۔ حالانکہ ایسا ہوتا نہیں کسی بھی فورم پر۔ بغیر ریجسٹریشن کے بھی ہر کسی کو دھاگے دیکھنے، پڑھنے کی مکمل اجازت ہوتی ہے۔
 

منا پہلوان

محفلین
جی وہ کچھ تکنیکی مسائل تھے، ابھی چند ہی دنوں میں ان شاء اللہ فورم کے تمام دھاگے بشمول مہمان خانہ، آپ دیکھ یا پڑھ سکیں گے،

چلیں آپ اپنے مسئلے کا تو بتائیں، دوبارہ چیک کرکے، دونوں اکاؤنٹ چیک کرلیں
 
جی وہ کچھ تکنیکی مسائل تھے، ابھی چند ہی دنوں میں ان شاء اللہ فورم کے تمام دھاگے بشمول مہمان خانہ، آپ دیکھ یا پڑھ سکیں گے،

چلیں آپ اپنے مسئلے کا تو بتائیں، دوبارہ چیک کرکے، دونوں اکاؤنٹ چیک کرلیں

میں بار بار چیک کرتا رہا ہوں۔ ابھی بھی چیک کیا ہے۔ پاسورڈ ریکوری کی ریکویسٹ بھی کرکے دیکھ رہا ہوں مگر کوئی ای میل نہیں ملتی۔
 

علی خان

محفلین
جناب میں نے بھی رجسٹریشن کی ہے علی یوسفزئی کے نام سے مگر نہ تو مجھے تصدیقی ای میل موصول ہوا ہے ۔اور نہ ہی دوبارہ تصدیقی ای میل کے لئےکوششیں کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں۔ میرے پاس موصول ہونے والا ایرر نیچے ملا حظہ کریں۔
اسکے علاوہ میں اپنے ای میل اکاونٹ میں سپیم فولڈر بھی چیک کر چکا ہوں۔ وہاں پر بھی کوئی بھی ای میل اپکی ویب سائیٹ کی طرف سے ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہے۔

ذیل کی خرابی واقع ہوئی ہے:
سرور سے مقررہ وقت میں جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ برائے مہربانی دوبارہ کوشش کریں۔
--
--
 

منا پہلوان

محفلین
علی خان بھائی آپ کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے میں نے انتظامیہ کو مطلع کردیا ہے، ویسے آپ ایک مرتبہ اپنے درج کردہ نام اور پاسورڈ کے ساتھ داخلے کی کوشش کریں، شاید کہ کام بن چکا ہو۔
اگر نہیں تو پھر ان شاءاللہ جلد ہی انتظامیہ کی طرف سے اس مسئلہ کو حل کرلیا جائے گا۔
فورم پر آپ کے لئے خوش آمدید کی لڑی کا آغاز کردیا گیا ہے
 

علی خان

محفلین
علی خان بھائی آپ کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے میں نے انتظامیہ کو مطلع کردیا ہے، ویسے آپ ایک مرتبہ اپنے درج کردہ نام اور پاسورڈ کے ساتھ داخلے کی کوشش کریں، شاید کہ کام بن چکا ہو۔
اگر نہیں تو پھر ان شاءاللہ جلد ہی انتظامیہ کی طرف سے اس مسئلہ کو حل کرلیا جائے گا۔
فورم پر آپ کے لئے خوش آمدید کی لڑی کا آغاز کردیا گیا ہے
آپ کے کہنے کے مطابق میں نے دوبارہ سے کوشش کی ۔ مگر میرا مسئلہ ابھی تک حسب حال ہے۔ اور اسکے علاوہ تصدیقی ای میل بھی ابھی تک میرے فراہم کئے گئے ای میل ایڈریس پر موصول نہیں ہوا ہے۔ بہرحال آپ نے انتظامیہ کو مطلعہ کر دیا ہے۔ انشاءاللہ یہ مسئلہ بہت جلد حل ہو جائےگا۔ مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
 

منا پہلوان

محفلین
جی منتظمِ اعلیٰ کی طرف سے آپ کی اپروول ہوگئی ہے، اب صرف آپ کو ایکٹیویشن لنک بھیجنے کا مسئلہ رہ گیا ہے، امید ہے یہ بھی جلد مل جائے گا
 
Top