دوسری بات ویب کو استعمال تو میرے جیسے کند ذہن بھی کرسکتے ہیں؟سب سے پہلے تو ایسے افراد درکار ہیں جو کمپیوٹر کو سمجھتے ہوں، ہم جیسے کندہء ناتراش نہ ہوں۔
کیا یہاں بھی باقی دھاگوں کی طرح خیال پلاؤ بنانا ہے؟بنیاد آپ رکھیں گے؟ میں بھی آپ کے ساتھ ہوں؟