Definitions of spam
verb
send the same message indiscriminately to (large numbers of recipients) on the Internet.
"Experts at Sophos have warned users to be wary of unsolicited emails claiming to contain photographs, after a Trojan horse was spammed to internet users."
اسپیمنگ کی اردو تاحال دریافت نہیں ہوئی۔ نہ ہوئے مرحوم اکرام اللہ انور ( بانی شفاف تحریک ) جنہوں نے اردو کو کئی لاکھ نئے الفاظ دینے کا عہد کیا تھا ( تفصیل کے لیے ڈھونڈئیے ابنِ انشا کے کالم) کہ ہم ان ہی سے استفادہ کرتے۔
فی الوقت اسپیمنگ ہی استعمال کیجیے تاآں کہ کوئی اور منچلا اردو میں نئے الفاظ ٹھونسنے کا مصمم ارادہ کرلے اور آپ ان الفاظ کی بھی اردو استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں۔