ویب گرافک

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم،
جناب میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنی ویب سائٹ کے لئے بیک گراؤنڈ بنایا اور اسے بیک گراؤنڈ امیج کے طور پر استعمال کیا لیکن جب سائٹ کھولی تو بیک گراونڈ امیج ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔امیج میں نے پھوٹو شاپ میں بنایا تھا۔
اللہ حافظ۔۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جناب، جب آپ پھوٹو شاپ میں امیج بنائیں گے تو اس کے نصیب تو پھوٹیں گے ہی ناں۔ :)
کوئی ربط فراہم کر سکتے ہیں آپ اس ویب پیج کا؟
 

جہانزیب

محفلین
میرے بھائی ایسا سیم لیس امیج سے ہی ممکن ہے، اس کے علاوہ امیج پر منحصر کرتا ہے ۔ آپ اپنا امیج دیکھیں‌ کہ اس میں عمودی رنگ گہرا ہے، تو جب بیک گراونڈ میں امیج ری پیٹ‌ ہو گا، تو جو درمیانی ہلکا رنگ ہے ایسے ہی لگے گا جیسے کہ امیج ٹوٹ‌ کر جڑا ہے ۔
 
برادرم ٹرمنیٹر کیا آپ کو سی ایس ایس کے بیک گراؤنڈ پراپرٹیز میں x-repeat اور y-repeat کا علم ہے؟؟

اگر ہاں تو یہ مسئلہ آپ کو نہیں ہوگا۔
 
Top