ویت نامی زبان کی گنتی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
50 نام موئی

51 نام موئی موت
52 نام موئی ہائے
53 نام موئی با
54 نام موئی بون
55 نام موئی نام
56 نام موی سائو
57 نام موئی بے
58 نام موئی تام
59 نام موئی چین

60 سائو موئی
61 سائو موئی موت
62 سائو موئی ہائے
63 سائو موئی با
64 سائو موئی بون
65 سائو موئی نام
66 سائو موئی سائو
67 سائو موئی بے
68 سائو موئی تام
69 سائو موئی چین

70 بے موئی
 
جی، اب ویت نامی میں اشیائے خوردونوش کا ترجمہ بہم پہنچائیے۔

ابھی تک صرف گنتی یاد ہوئی ہے
بڑی مشقت کے بعد جب کچھ چائینیز کے الفاظ اور گنتی یاد ہوئی اور ان کی باتوں کچھ سمجھ آنا شروع ہوئیں وہ پراجیکٹ مکمل ہو گیا
اب ایک نئے پراجیکٹ پہ ویت نامیوں سے سر کھپانا پڑ رہا ہے
 
70 بے موئی

71 بے موئی موت
72 بے موئی ہائے
73 بے موئی با
74 بے موئی بون
75 بے موئی نام
76 بے موئی سائو
77 بے موئی بے
78 بے موئی تام
79 بے موئی چین

80 تام موئی
81 تام موئی موت
82 تام موئی ہائے
83 تام موئی با
84 تام موئی بون
85 تام موئی نام
86 تام موئی سائو
87 تام موئی بے
88 تام موئی تام
89 تام موئی چین

90 چین موئی

91 چین موئی موت
92 چین موئی ہائے
93 چین موئی با
94 چین موئی بون
95 چین موئی نام
96 چین موئی سائو
97 چین موئی بے
98 چین موئی تام
99 چین موئی چین

100 موت ٹرائم
 
اب کچھ نیا آیا۔ باقی تو میں نے خود ہی اخذ کر لی تھی

چائینز ، ویت نامی ، انگلش ، مالے کی گنتی انتہائی آسان ہے ، اگر آپ کو دس تک معلوم ہے تو آپ ہزار تک بہت جلد سیکھ جاتے ہیں
اردو زبان کی گنتی سب سے مشکل ہے جس کے ہر لفظ کے لیے الگ تلفظ ہے
 

arifkarim

معطل
میں ویت نامی سیکھ رہا تھا لیکن اردو زبان میں اس کے سیکھنے کا کوئی لنک نہ ملا ، گنتی یاد ہو گئی تو سوچا کچھ شئیر کر دوں
میری چھوٹی بہن کچھ ماہ قبل ایک اسکول پراجیکٹ کے سلسلہ میں ویت نام رہ کر آئی ہیں۔ انہوں نے زبان تو نہیں زیادہ سیکھی لیکن کہتی ہیں کہ چینی جیسی ہے۔
 
ابھی تک صرف گنتی یاد ہوئی ہے
بڑی مشقت کے بعد جب کچھ چائینیز کے الفاظ اور گنتی یاد ہوئی اور ان کی باتوں کچھ سمجھ آنا شروع ہوئیں وہ پراجیکٹ مکمل ہو گیا
اب ایک نئے پراجیکٹ پہ ویت نامیوں سے سر کھپانا پڑ رہا ہے
چلیں ایک دو پراجیکٹ کے بعد لینگویج کورس کروانا شروع کر دیجیے گا.
 
چلیں ایک دو پراجیکٹ کے بعد لینگویج کورس کروانا شروع کر دیجیے گا.

جیسا کہ انگلش کی مثال ہے کہ
jack of all master of none
ہمارا بھی یہی حال ہے لیکن اس بار پراجیکٹ کئی سالوں کا ہے امید ہے خود ویت نامی سیکھ جائوں گا یا ان کو پنجابی سکھا کے دم لوں گا
 

زیک

مسافر
ویسے یہ اردو حروف تہجی میں لکھے عجیب لگ رہے ہیں ذرا گوگل ٹرانسلیٹ یا کسی ویب سائٹ سے سن کر دیکھیں تو ذرا بھی اردو کے الفاظ کی طرح نہ لگیں
 
ویسے یہ اردو حروف تہجی میں لکھے عجیب لگ رہے ہیں ذرا گوگل ٹرانسلیٹ یا کسی ویب سائٹ سے سن کر دیکھیں تو ذرا بھی اردو کے الفاظ کی طرح نہ لگیں

ایسا نہیں ہے، تلفظ بھی وہی ہے جیسا اردو میں لکھا ہے، اگر کچھ فرق ہے تو وہ اہل زباں کے لہجے کا ہے
 
Top