وسائل ویثیول سٹوڈیو (Visual Studio)کے لیئے پائتھون ٹولز

نیرنگ خیال

لائبریرین
PTVS ایک مفت اور اوپن سورس پلگ ان ہے۔ جو Visual Studio کو پائتھون کے انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ انوائرنمنٹ(IDE) میں بدل دیتا ہے۔
سپورٹ لسٹ کے لیئے ربط دیکھیں۔

طریقہ تنصیب کاری:

اگر کوئی پرانا اخراجہ (Version) (بحوالہ ویکی ;) ) نصب ہے۔ تو سب سے پہلے اسکی تنصیب کاری کو ختم کیجئے۔
پائتھون کی ڈسٹری بیوشن نصب کیجیئے
VS 2010/2012 نصب کر لیجیئے
اب پلگ ان ڈاون لوڈ کر کے نصب کر لیجیئے۔
لو جی ہو گیا مکمل۔
اب Visual Studio میں پائتھون پروگرامنگ کا حظ اٹھائیے:p

کسی بھی قسم کے مسئلے کے لیئے مجھے ہرگز زحمت مت دیجیئے۔:p
 

موجو

لائبریرین
میرا گلا تو پہلے ہی خراب تھا اب ایسا ترجمہ )خراجہ( دیں گے تو شائد کھانسی شروع ہوجائے۔:D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا گلا تو پہلے ہی خراب تھا اب ایسا ترجمہ )خراجہ( دیں گے تو شائد کھانسی شروع ہوجائے۔:D
:p یہ "خراجہ" نہیں "اخراجہ" ہے۔۔۔ :cowboy:

میں نے کافی عرصہ قبل اسے استعمال کرکے دیکھا تھا اور یہ پسند بھی آیا تھا۔
پرانے والے ورژن (یعنی اخراجے :p ) میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی سپورٹ شامل نہیں تھی۔ :)
ویسے ابھی 2012 کے لیئے بھی اسکی اپڈیٹ آگئی ہے۔ :)
 
Top