ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

اگر یہ میچ ڈرا ہوا تو ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ٹاپ پہ آ جائے گا۔ ویسے یہ ایک عدد معجزہ ہی ہو گا کیونکہ پاکستان ہنوز آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بھارت، انگلینڈ اور حتیٰ کہ زمبابوے کو ان کے ہوم گراؤنڈ پہ(آخری سیریز میں) شکست نہیں دے پایا۔ یو اے ای میں ناقابلِ تسخیر رہنا ٹاپ پہ جانے کا واحد سبب ہو گا۔
دوسرا رخ دیکھا جائے تو دوسری ٹیمز کے زیادہ پوائنٹس ہوم سیریز کی وجہ سے ہی ہیں.
دبئی میں آپ لاکھ نا قابلِ تسخیر ہوں، میں کم از کم اسے ہوم گراؤنڈ نہیں سمجھ سکتا. پاکستان اور یو اے ای کی کنڈیشنز میں فرق ہے.

اس لئے میرے نزدیک یہ معجزہ نہیں بلکہ پرفارمنس کے مطابق ہے.
 
جب مصباح الحق کپتان بنا
FB_IMG_1471713416766_zpstg22pjix.jpg
 
کرک انفو پر جاری پول کے مطابق ابھی تک

Poll
Who is the best captain Pakistan has had?


Results
Imran Khan
poll_results_pixel.gif
---48.49%8875
Wasim Akram
poll_results_pixel.gif
---3.81%698
Misbah-ul-Haq
poll_results_pixel.gif
---43.06%7882
Abdul Hafeez Kardar
poll_results_pixel.gif
---1.05%193
Inzamam-ul-Haq
poll_results_pixel.gif
---3.58%655
Total votes: 18303
 

یاز

محفلین
آج کے دن کی مکمل دھلائی (واش آؤٹ) کے بعد اس میچ کے بے نتیجہ رہنے کے امکانات فزوں تر ہو گئے ہیں۔ امیدِ واثق ہے کہ سوموار کے دن پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی درجہ بندی میں اولین نمبر پہ فائز دکھائی دے گی۔
 
آج کے دن کی مکمل دھلائی (واش آؤٹ) کے بعد اس میچ کے بے نتیجہ رہنے کے امکانات فزوں تر ہو گئے ہیں۔ امیدِ واثق ہے کہ سوموار کے دن پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی درجہ بندی میں اولین نمبر پہ فائز دکھائی دے گی۔
فرض کریں جذبہ خیر سگالی کے تحت ویسٹ انڈیز بورڈ اور انڈین بورڈ میچ کو محض ایک اننگ تک ہی محدود کر لیتے ہیں۔ :پ:پ
 
جو لوگ پچھلے 25 سال سے بانوے بانوے کی رٹ سناسنا گزارا کر رہے۔
انکے نزدیک مصباح الیون کا ورلڈ نمبر 1 بننا بارش کی بدولت ہے۔
کون لوگ اوہ تسی۔
 
آخری تدوین:
Top