ویلنٹائن ڈے کی آگ بجھ نہ سکی ، پشاور یونیورسٹی میں آج پھر طلباء تنظیموں میں تصادم

ساجد

محفلین
سمجھانا آپ کا فرض بنتا ہے ۔ بات مدلل ہوئی تو ضرور قبول کروں گا۔
آپ جو بات کہہ رہے ہیں ایسا دعوی تو انبیاء و صالحین نے بھی نہیں کیا ۔ انہوں نے بھی اپنے رب کا پیغام اس کی مخلوق تک پہنچایا اور لوگوں کی پرائیویسی کو یوں بدکاری کی آڑ میں پامال نہیں کیا ۔ کچھ کام اللہ کے کرنے کے ہیں وہ اسی کے لئے چھوڑ دینے چاہئیں ۔ ہمیں اسی قدر بات کرنی چاہئیے جس کا ہمیں مکلف بنایا گیا ہے ۔
 
نایاب

لائبریرین
اسرائیل کو بھی بیت المقدس کی نظر سے دیکھتے ہوں گے پھر تو۔
ہا ہا ہا یار کیا نہلے پہ دھلا مارا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ہماری پشتو میں کہتے ہیں نخے منز دے او وشتہ (ہدف کے بالکل درمیان میں گولی مار دی ہے)
 
قطع نظر تمام باتوں سے ہمارے علاقہ کی ثقافت اور مزاج ایسا ہے کہ گو میں خود بہت روشن خیال ہوں لیکن پھر بھی یہ برداشت نہیں کر پاؤنگا کہ میری بہن کو کوئی پھول دے یا پھر اس دن اپنی چاہت کا پیغام دے سو اور جگہوں کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن چونکہ میں خود یونیورسٹی میں ہوتا ہوں تو اس حوالہ سے یہ کہوںگا کہ جمیعت والوں نے جگہ جگہ بڑے بڑے پوسٹرزلگا رکھے تھے کہ 14 فروری کو حیا ڈے ہے تو پھر اس دوران میں اے این پی کے غنڈوں کو کیا ضرورت تھی ویلنٹائن ڈے منانے کی حالانکہ اے این پی میں ننانوے اعشاریہ نو پرسنٹ پٹھان ہیں کیونکہ یہ ہے ہی پٹھانوں کی پارٹی تو کیا پٹھان اتنا بے غیرت ہے کہ وہ اپنی بہن بیٹی کو کھلے عام اس دن اپنے یاروں کے ساتھ گھومنے پھرنے دے ؟؟؟
 
ساقی۔

محفلین
آپ جو بات کہہ رہے ہیں ایسا دعوی تو انبیاء و صالحین نے بھی نہیں کیا ۔ انہوں نے بھی اپنے رب کا پیغام اس کی مخلوق تک پہنچایا اور لوگوں کی پرائیویسی کو یوں بدکاری کی آڑ میں پامال نہیں کیا ۔ کچھ کام اللہ کے کرنے کے ہیں وہ اسی کے لئے چھوڑ دینے چاہئیں ۔ ہمیں اسی قدر بات کرنی چاہئیے جس کا ہمیں مکلف بنایا گیا ہے ۔

موضوع کیونکہ ویلنٹائن ڈے کا ہے تو میں نے اسی حوالے سے بات کی تھی ۔ پاکستان لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بنا ہے اور لا الہ الا اللہ جس نے پڑھا ہے وہ خود بھی فحاشی سے بچتا ہے اور دوسروں کو بھی بچنے کا کہتا ہے ۔ ویلنٹائن ڈے چونکہ سرا سرا فحاشی اور اسلامی اقدار کے منافی دن ہے اس لیے میں نے کہا تھا کہ اسلام میں یا لا الہ الا اللہ پڑھنے والے کے گھر میں فحاشی نہیں ہو سکتی چہ جائیکہ اسے کھلے میں کیا جائے۔جس طرح اللہ کے رسولوں نے بات لوگوں تک پہنچائی اسی طرح ہمیں بھی اللہ نے حکم دیا ہے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا۔تو یہی بات میں نے کی ۔ آپ نے شاید کچھ اور مطلب لیا۔
 
س دوران میں اے این پی کے غنڈوں کو کیا ضرورت تھی ویلنٹائن ڈے منانے کی حالانکہ اے این پی میں ننانوے اعشاریہ نو پرسنٹ پٹھان ہیں کیونکہ یہ ہے ہی پٹھانوں کی پارٹی تو کیا پٹھان اتنا بے غیرت ہے کہ وہ اپنی بہن بیٹی کو کھلے عام اس دن اپنے یاروں کے ساتھ گھومنے پھرنے دے ؟؟؟
اس معاملے کو اگر دوسرے پہلو سے دیکھیں تو یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ پٹھان کے مزاج میں حریت ہے اور حریت اس بات کو ناپسندکرتی ہے جب کوئی آپ پر زبردستی اپنی سوچ مسلط کرنا چاہے (خواہ آپ اس سوچ سے متفق ہی کیوں نہ ہوں)۔۔۔چنانچہ جھگڑے کی وجہ شائد یہی ہوگی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
قطع نظر تمام باتوں سے ہمارے علاقہ کی ثقافت اور مزاج ایسا ہے کہ گو میں خود بہت روشن خیال ہوں لیکن پھر بھی یہ برداشت نہیں کر پاؤنگا کہ میری بہن کو کوئی پھول دے یا پھر اس دن اپنی چاہت کا پیغام دے سو اور جگہوں کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن چونکہ میں خود یونیورسٹی میں ہوتا ہوں تو اس حوالہ سے یہ کہوںگا کہ جمیعت والوں نے جگہ جگہ بڑے بڑے پوسٹرزلگا رکھے تھے کہ 14 فروری کو حیا ڈے ہے تو پھر اس دوران میں اے این پی کے غنڈوں کو کیا ضرورت تھی ویلنٹائن ڈے منانے کی حالانکہ اے این پی میں ننانوے اعشاریہ نو پرسنٹ پٹھان ہیں کیونکہ یہ ہے ہی پٹھانوں کی پارٹی تو کیا پٹھان اتنا بے غیرت ہے کہ وہ اپنی بہن بیٹی کو کھلے عام اس دن اپنے یاروں کے ساتھ گھومنے پھرنے دے ؟؟؟
جمعیت والوں کے مطابق 14 فروری حیا ڈے، سال کے باقی 364 دن کیا کہلائے جاتے ہیں پھر؟ :confused:
 
باقی دن بھی حیا ڈے ہی ہیں لیکن اس دن خصوصی طور پر چونکہ بے حیائی منائی جاتی ہے اور لوگوں کی بہنوں اور بیٹیوں کو یار ڈے منانے کی ترغیب دی جاتی ہے کہ اگر تمہارا کوئی یار نہیں ہے تو تم بھی اج کے دن کوئی یار منتخب کرلو چونکہ یہ یورپ کا تہوار ہے اور چونکہ یورپ میں سال کے 365 دن بے حیائی کے ہی ہوتے ہیں کیونکہ یورپی معاشرہ مادر پدر آزاد ہے اور چونکہ ہمارا معاشرہ فری سیکس کنٹری نہیں ہے اس وجہ سے ادھر جان بوجھ کر میڈیا کے ذریعے طاغوتی قوتیں اس بے حیائی کو فروغ دینے میں پیش پیش ہیں ورنہ تو میری کل ہی اس موضوع پر ایک سیکولر دوست سے بحث و تکرار ہوئی ہے میں اکیلا تھا اور وہ پورا گروپ ۔۔۔ آخر کار میں نے ترپ کا پتہ پھیکنتے ہوئے صرف اتنا کہاکہ چلو صرف اتنا بتادو کہ تمہاری بہنوں کو اس 14فروری کو ویلینٹائن ڈے کے موقع پر کیا کیا تحائف ان کے یاروں نے دیئے ہیں تو سب کے چہرے لال ہوگئے اور سب سے سوائے گالیوں کے اور کوئی بھی جواب نہ بن پڑا
 
ویلنٹائن ڈے کے بارے جتنی مشہوری اور جتنا گند پاکستان مچتا ہے، اتنا شاید ہی دنیا میں کہیں ہوتا ہو۔ یہاں جہاں میں رہتا ہوں، اسے یومِ دوستی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ خیر، ہم پاکستانی ہر طرح سے نرالے ہیں نا :)
باقی آپ کے دوست نہ تو سیکولر ہیں اور نہ ہی مذہبی، ورنہ ہر دو صورتوں میں ان کا یہی جواب ہوتا کہ ایک فرد دوسرے کے افعال کا ذمہ دار نہیں ہوتا :)
 
آبی ٹوکول

تو ثابت ہوا ناں کہ پاکستانی قوم اس تہوار کو منانے کے لائق ہی نہیں سو پھر ایسی قوم جو کہ اس قسم کے تہوار کو منانے کے لائق ہی نہیں اس پر اس قسم کے بے ہودہ تہوار کو کسی بھی شکل میں تھوپنے کی بھونڈی کوشش کرنا کیونکر درست ہوسکتا ہے
 
دونوں اطراف سے گند مچتا ہے بھائی، نہ تو اسے مسلط کیا جانا چاہئے اور نہ ہی یومِ حیا کو
زبردستی آپ کسی کو منافق تو بنا سکتے ہیں، مومن نہیں
 
بھئی بات یہ ہے کہ یہ تہوار یورپ کا ہے اور ان ہی کے معاشرے اور ثقافت سے تعلق رکھتا ہے ہمارے معاشرے میں اس قسم کی بے ہودگیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یار جوانی ہم پر بھی گزری ہے ہمارے زمانے میں جس لڑکے سے پوچھو وہ یہی کہتا تھا کہ اپنی گرل فرینڈ کو یہ تحفہ دیا ہے ہر بندہ الگ سے بتاتا تھا لیکن اگر ان بے غیرتوں سے یہ پوچھ لیا جائے کہ تیری بہن کو اس کے یار نے کیا تحفہ دیا تو سمجھو سر یا ناک تو زخمی ضرور ہوگی
 
میرا خیال ہے کہ یہ سب کہنے کی باتیں ہیں کہ ہر بندہ کسی نہ کسی کو تحفہ تحائف دے رہا ہوتا ہے :) زیادہ تر محض لفاظی کرتے ہیں اور جب جواب دیا جائے تو پھر ناک یا سر تک نوبت پہنچ جاتی ہے
خیر، ہر انداز سے لی جا سکتی ہے بات۔ اب میاں بیوی باہم اگر ایک دوسرے کو یومِ محبت پر تحفہ دیں تو اس میں کیا برائی؟ اگر نکاح ہو چکا ہے یا منگنی ہو چکی ہے اور باہم تحفے تحائف دیئے جائیں تو بھی اس میں کوئی برائی نہیں کہ دو خاندان یا تو مل چکے ہوتے ہیں یا مل رہے ہوتے ہیں۔ البتہ ویلنٹائن ڈے کا "پاکستانی ورژن" ہو یا "حیا ڈے" دونوں سے مجھے اتفاق نہیں :)
 
قیصرانی شائد آپ مجھے کوئی شدت پسند سمجھ رہے ہیں نہ حضور نہ اللہ نہ کرے کہ میں کسی بھی قسم کے بدمذہب لوگوں میں شمار کیا جاؤں مجھے تو اس فرقے کے نام سے ہی چڑ ہے جس کے غنڈے اور بدمعاش ہر طرف دندناتے پھر رہے ہیں کبھی ظالمان کی شکل میں تو کبھی خوارج کے روپ میں اللہ رحم فرمائے ۔۔۔۔ میں اب خاموش
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی شائد آپ مجھے کوئی شدت پسند سمجھ رہے ہیں نہ حضور نہ اللہ نہ کرے کہ میں کسی بھی قسم کے بدمذہب لوگوں میں شمار کیا جاؤں مجھے تو اس فرقے کے نام سے ہی چڑ ہے جس کے غنڈے اور بدمعاش ہر طرف دندناتے پھر رہے ہیں کبھی ظالمان کی شکل میں تو کبھی خوارج کے روپ میں اللہ رحم فرمائے ۔۔۔ ۔ میں اب خاموش
ارے نہیں جناب، میں نے تو آپ کی بات سے اتفاق کیا ہے کہ ہمارے ہاں جو مذہبی اور غیر مذہبی تہوار منائے جاتے ہیں، ان میں جو چیز سب سے زیادہ نمایاں آج کل نظر آتی ہے، وہ ہے غلو :)
 
x boy

محفلین
الحمدللہ
میں تو یہاں جب بھی موقع ملتا ہے کوئی جارہا ہوتا ہے تو اپنوں کو بہت یاد کرکے تحائف بھیجتا ہوں،، اس میں کوئی گھڑی خاص نہیں کرتا کوئی دن خاص نہیں کرتا
اپنو کو پیار کرنے کے لئے نہ ہوا کا رخ کا انتظار کرنا ہے نہ موسم کا،، جب جب سانس چلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنوں کو نہیں بھولتا ،،
دعائیں بہت زیادہ ضروری ہے جو گزر گئے انکے لئے جو ذندہ انکے لئے ،، سال کے 364 دن بھول کر ایک دن یاد کرنا کہاں کا انصاف ہے

کچھ لوگوں کا بے شک قبلہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کا قبلہ سے الگ ہوگا
لیکن کتنے بھی تنز کرلیں، جو کررہا ہے بلا واسطہ یا بالواسطہ براہ راست
رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے حکموں کا مزاق اڑا رہا ہے
اللہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، فرشتے اور تمام مخلوقوں کی طرف سے
ان پر لعنت ہوتی ہے انکو شاید اس بات کا علم نہیں، اگر ہوجائے تو یہ نہیں کرتے،
اگر علم ہے اور یہ کررہے ہیں تو انجام دنیا میں بھی اچھا نہیں ہوگا بعد کی بعد تو
ہوگا، واللہ اعلم۔
 
آخری تدوین:
Top