ویلنٹائن ڈے

آپ ویلنٹائن ڈے کیسے منائیں گے؟

  • توبہ استغفار

    Votes: 10 43.5%
  • مخالف جلوس نکال کر

    Votes: 1 4.3%
  • محبوب (ہ) کو تحفہ دے کر

    Votes: 7 30.4%
  • محبوب (ہ) کے ساتھ ڈیٹ

    Votes: 3 13.0%
  • ڈیڈی ڈاٹر ڈیٹ نائٹ

    Votes: 1 4.3%
  • گھر میں رومانوی ماحول

    Votes: 4 17.4%
  • محبوب (ہ) کے ابا سے پٹ کر

    Votes: 0 0.0%
  • لڑکیوں کے کالج کے باہر

    Votes: 0 0.0%
  • کیبورڈ جہادی

    Votes: 2 8.7%
  • محبوب (ہ) سے تحفہ لے کر

    Votes: 3 13.0%
  • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا

    Votes: 6 26.1%

  • Total voters
    23

ربیع م

محفلین
ہاں بم دھماکے جتنے چاہے کر سکتے ہیں پاکستان میں اس کا کوئی نوٹس نہیں لیتا ۔
لال مسجد سے شام تک داعش کی جہاد النکاح سروس پر کسی کو اعتراض نہیں مگر یہاں اعتراض ہے ۔

ہمیں تو اعتراض ہے جنہیں نہیں اعتراض شاید وہ واویلا کر رہے رہیں۔:) :) :)
 

ناصر رانا

محفلین
تازہ ترین اطلاع:۔
اس ویک اینڈ پر ہم آفس میں کام کرتے رہیں گے۔ سو یہ ویلنٹائن ڈے ایسے گزرے گا۔
تازہ ترین اطلاع:
اس اتوار ایک اچانک ضروری کام سے بدین کے علاقے "لواری شریف" جانا پڑ رہا ہے، یوں تقریباً آدھا دن ڈرائیو کرنے میں اور باقی آدھا دن بڑی بڑی مشینوں سے رومانس(سر پھٹول) کرنے میں گزر جائےگا۔:cry2:
 
Top