ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے کم و بیش ہر برس ہی بحث و تکرار ہوتی ہے جو اردو محفل پر پہلے ہی سے موجود ہے ۔ اس تکرار میں اکثر اوقات معاملہ علمی کی بجائے ذاتی بن جایا کرتا ہے۔ فی الوقت اس دھاگے میں کچھ پیغامات منظوری کے منتظر ہیں جن میں مبینہ بحث پھر سے شروع ہوتی دکھائی دے رہی ہے لہذا انتظامیہ انہیں منطور کرنے سے معذرت خواہ ہے ۔
جن احباب کو سابقہ دھاگوں میں دلچسپی ہے وہ ”اسلامی تعلیمات“ میں انہیں دیکھ سکتے ہیں۔