محب علوی
مدیر
افف! اتنی جلدی چھٹیاں ختم ہوگئیں ابھی تو شروع ہوئی تھیں
عینی ایک بھی پوسٹ نہیں آئی سیکھنے کی اب تک۔
افف! اتنی جلدی چھٹیاں ختم ہوگئیں ابھی تو شروع ہوئی تھیں
کچھ سیکھوں تو پوسٹ کروں بھیا...عینی ایک بھی پوسٹ نہیں آئی سیکھنے کی اب تک۔
احمد بھائی! اب کیا کریں بقولِ شاعر
Undeniably this is the First Warm Welcome to Python’s Return.Thanks.بہت شکریہ ۔۔۔ !ہم تو چھوٹے بھیا کی طرف سے بھی ایسی ہی پوسٹ دیکھنا چاہ رہے تھے۔
آپ کے جواں حوصلے اور ہمت کے لیے ڈھیروں دادمدیحہ ، آپ کے لیے اتنی دعائیں کی ہیں اور پھر بھی پوچھ رہی ہیں کہ ہمارے حق میں کون کرے گا ۔
ویسے آپ تو خود بھی گواہ ہیں کہ کتنی دعا اور دوا کی ہے آپ کے لیے ۔
یقین جانیں ، حوصلہ اب بھی جواں ہے۔
یہی تو ایک کام پہلے دن کر لیا تھا بھیاپائتھون انسٹال کر لی ہے اور کیا IDLE کو کھول کر دیکھا ہے ۔
احمد بھائی! اب کیا کریں بقولِ شاعر
وہ آئیں گھر میں ہمارے، خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو، کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
لیکن پھر
سنا ہے لوگ اِسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اِس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
قدم بڑھاتے رہو یقین کے ساتھ
قافلہ رواں رہتے منزل پہ پہنچے گا ان شاءاللہ
بڑی سیاست سے مجھے گھیر کر لایا گیا ہے ادھرویسے بلال آج کل غائب کہاں ہو؟
کم کم نظر آتے ہو۔ اور مت کہنا کہ پڑھ رہے ہو آج کل۔ حضرتِ راوی یوں بھی اپنے قلم کو دھار لگا رہے ہیں آج کل
بڑی سیاست سے مجھے گھیر کر لایا گیا ہے ادھر
جزاکم اللہ۔ کچھ دنوں سے وقت نہیں نکال پایا۔ اب دوبارہ جلد کوشش کرتا ہوں کہ باقی کے اسباق سیکھ لوں۔
السلام علیکم
ہیں چھٹیاں گزر گئیں 2 دن پہلے کچھ وقت ملنا شروع ہوا اور میں نے دوسرے ہفتے کے اسباق پڑھے اب مشق مکمل کرنے کا ارادہ ہے
میں بہت نالائق طالب علم ہوں لیکن کورس میں شامل رہنے کا شوق ابھی بھی ہے
کہیں میری وجہ سے کوئی مشکل تو نہیں ہوگی؟
بہرحال میں اپنی رفتار سے چلتا رہوں گا۔امید کرتا ہوں کہ کچھ تیزی بھی آجائے گی۔ ان شاء اللہ۔
آج دوسرے ہفتے کو مکمل کروں گا۔
ارے نہیں جناب۔۔۔ میرا چوتھے ہفتے کے اک دو اسباق ہی رہ گئے ہیں۔اچھا یعنی آپ بھی
بس جی ایسے ہی مسئلے ہیں۔ویسے بلال آج کل غائب کہاں ہو؟
کم کم نظر آتے ہو۔ اور مت کہنا کہ پڑھ رہے ہو آج کل۔ حضرتِ راوی یوں بھی اپنے قلم کو دھار لگا رہے ہیں آج کل
اس کورس کے اسباق تو تقریباً سب ہی دیکھے ہیں ، البتہ سوال حل نہیں کیا کوئی بھی۔ سو دو ہفتے کی چھٹیوں کا مجھے تو علم نہیں ہوا کہ اس سے پہلے بھی میری چھٹیاں ہی چل رہی تھیں۔
پائتھون کا سنٹکس کسی حد تک سیکھ لیا ہےاور ایک چھوٹے سے پروجیکٹ میں استعمال بھی کیا اسے۔ اب اس کے مزید اسباق کا انتظار ہے، اگر کسی لائبریری یا موڈیول سے متعلقہ ہوں تو مشق کرنے کا بھی موقع ملے گا۔
بس جی ایسے ہی مسئلے ہیں۔
فزکس اور میتھ کے ٹیسٹس بہت ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے کافی مصروف ہوں۔
لیکن محفل پہ آنا پھر بھی نہیں بھولتا۔
حضرتِ راوی کے ساتھ حضرتِ چناب بھی ہو تو مزہ آ جائے۔