ویلکم بیک کاشفی ویلکم بیک

میں "کاشفی" صاحب کوایک ہفتے بین کے بعد واپس فورم پر آنے پر ویلکم بیک کہتا ہوں۔ :nailbiting::nailbiting:

"کاشفی" صاحب یہ ہفتہ کیسا گزرا ذرا ہم سے بھی شیئر کیجیئے۔

"کاشفی" صاحب میری گزارش یہ کہ آپ تہذیب :hiro: کا دامن کبھی ہاتھ :shameonyou: سے نہ چھوڑیں :timeout:

شکریہ
 
dxbgraphics

محفلین
خوش آمدید کاشفی بھائی

چلیں یہ اچھا ہوا کہ آپ کو جدائی تھوڑی سہنی پڑی
میں نے تو دو مہینے بڑی مشکل سے گذارے
 
فہیم

لائبریرین
ویسے آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کہ کاشفی صاحب واپس یہاں آئیں گے بھی کہ نہیں؟
 
شاہ حسین

محفلین
اب دیکھتے ہیں جناب کاشفی صاحب کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔ ویسے جس وقت یہ دھاگہ کگلا تھا کاشفی جب بھی بین تھے اور ابھی بھی ۔ :)
 
میر انیس

لائبریرین
خوش آمدید کاشفی صاحب ۔
ویسے یہ مشورہ تو اپنی جگہ ہے کہ کاشفی الفاظ ایسے استعمال کریں کہ کسی کی دلشکنی نہ ہو ۔ پر دوسروں کو بھی اس بات کا اب خیال رکھنا چاہئے کہ وہ بھی ایسی باتوں سے پر ہیز کریں کہ کاشفی صاحب جیسے جذباتی شخص کے جذبات نہ بھڑک اٹھیں
 
کاشفی

محفلین
میں "کاشفی" صاحب کوایک ہفتے بین کے بعد واپس فورم پر آنے پر ویلکم بیک کہتا ہوں۔ :nailbiting::nailbiting:
"کاشفی" صاحب یہ ہفتہ کیسا گزرا ذرا ہم سے بھی شیئر کیجیئے۔
"کاشفی" صاحب میری گزارش یہ کہ آپ تہذیب :hiro: کا دامن کبھی ہاتھ :shameonyou: سے نہ چھوڑیں :timeout:
شکریہ

السلام علیکم اور بہت بہت شکریہ فرحان دانش صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی پر خلوص محبت اورآپ کا بڑا پن ہے جو آپ نے ہمیں یاد رکھا ۔۔۔خوش رہیں سدا۔ :happy:
ہفتہ کیسا گزرا ۔۔۔:happy: ۔۔۔
اتنی آزادی بھی بہت ہے یہاں
وہ بچے گا جو ہونٹ سی لے گا

کاشفی اپنی کہانی مت کہنا
کچھ کا کچھ ہو کے قصہ پھیلے گا
-------------------------------
آپ کا حکم سر آنکھوں پر ---
 
ہا ہا ہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top