بوچھی نے کہا:ادھر آج یا کل میری سہیلی فرحت آنے کو ہے یہ
فرحت کے لئے میری طرف سے پیشیگی میں
ویلکم ہے۔
با
خوش رہیے
بوچھی نے کہا:فرحت کے لئے کچھ غبارے جھنڈی ڈھونڈ رہی تھی کچھ نہیں ملا ۔
بوچھی نے کہا:آہا ، آئیے ویلکم ، میں تو کچھ تلاش کر رہی تھی کہ فرحت کے ویلکم کو کوئی غبارے لگاؤں پر ملے نہیں ۔
یہاں آپکو آدھا بی ۔ایس۔ بی ملے گا اس لئے آپکو اجنبیت نہیں محسوس ہوگی۔
اپنا ہی گھر ہے ۔
بوچھی نے کہا:یہاں شاعری والے فورم میں آپ اپنی شاعری کا شوق پورا کریں ۔ بہت سے شاعر ہیں ۔ فرزانہ ہیں ۔ ظفری ہیں اور جنکو میں نہیں جانتی سبھی ملے جلے ہیں ۔ اب آپ کا اضافہ ہوا ۔
شمشاد نے کہا:فرحت جی خوش آمدید اس “ محفل “ میں۔
امید تو یہی ہے کہ آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔
اس دوران اپنا تعارف تو کروا دیں۔
فریب نے کہا:خوش آمدید فرحت صاحبہ
نوید ملک نے کہا:خوش آمدید فرحت
ضبط نے کہا:خوش آمدید فرحت کیانی۔
عاصم ملک نے کہا:فرحت صاحبہ ہم آپکو اس محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
دوست نے کہا:
رحمان نے کہا:خوش آمدید فرحت