فرحت کیانی
لائبریرین
شمشاد نے کہا:فرحت صاحبہ آپکو اتنا رنگ برنگا “ خوش آمدید “ کہا جا رہا ہے لیکن آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ یہ تو ناانصافی ہے ناں۔
جی با لکل میں اپنی غلطی مانتی ہوں
شمشاد نے کہا:فرحت صاحبہ آپکو اتنا رنگ برنگا “ خوش آمدید “ کہا جا رہا ہے لیکن آپ ہیں کہ آ ہی نہیں رہیں۔ یہ تو ناانصافی ہے ناں۔
سارہ خان نے کہا:خوش آمدید فرحت سسٹر ۔۔۔![]()
فرحت کیانی نے کہا:شمشاد نے کہا:فرحت جی خوش آمدید اس “ محفل “ میں۔
امید تو یہی ہے کہ آپ کو یہاں بہت اچھا لگے گا۔
اس دوران اپنا تعارف تو کروا دیں۔
بہت شکریہتعارف کے لئے اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں کہ میرا نام فرحت ہے۔ ادب سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے اور بس
![]()
فرحت کیانی نے کہا:سارہ خان نے کہا:خوش آمدید فرحت سسٹر ۔۔۔![]()
بیت شکریہ سارہ جیآپ BSB والی سارہ ہیں؟
فرحت کیانی نے کہا:بوچھی نے کہا:یہاں شاعری والے فورم میں آپ اپنی شاعری کا شوق پورا کریں ۔ بہت سے شاعر ہیں ۔ فرزانہ ہیں ۔ ظفری ہیں اور جنکو میں نہیں جانتی سبھی ملے جلے ہیں ۔ اب آپ کا اضافہ ہوا ۔
جی ضرور۔ویسے بھی آپ نے فرزانہ کی اتنی تعریف کی ہے کہ مجھے ان سے ملنے کا بہت سا شوق ہوگیا ہے![]()
بوچھی نے کہا:فرحت کیانی نے کہا:بوچھی نے کہا:یہاں شاعری والے فورم میں آپ اپنی شاعری کا شوق پورا کریں ۔ بہت سے شاعر ہیں ۔ فرزانہ ہیں ۔ ظفری ہیں اور جنکو میں نہیں جانتی سبھی ملے جلے ہیں ۔ اب آپ کا اضافہ ہوا ۔
جی ضرور۔ویسے بھی آپ نے فرزانہ کی اتنی تعریف کی ہے کہ مجھے ان سے ملنے کا بہت سا شوق ہوگیا ہے![]()
بس تھوڑا انتظار کریں ، کسی بھی وقت کسی کونے سے نکل آئیں گیئں فرزانہ بھی ہنستی کھیلتی ہوئیں ۔![]()
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
خوش آمدید فرحت !
----------------------------------------------
فرزانہ ،
آپ کی کیا بات ہے ، اتنی دیر سے میں منہ لٹکائے بیٹھی تھی ابھی یہ غبارے دیکھے ، آپ کی تلاش بہترین ہے![]()
زکریا نے کہا:خوشآمدید فرحت۔
آپ کی آنکھ سے کچھ ڈر سا لگ رہا ہے کہ کہیں یہ Sauron کی آنکھ کی طرح سب کچھ نہ دیکھتی ہو!
اعجاز اختر نے کہا:خوش آمدید فرحت۔ امید ہے کہ آپ یہاں کا سرمایہ ثابت ہوں گی، ہمارے فیصل عظیم کے الفاظ میں