سیدہ شگفتہ
لائبریرین
-----$$$-----
گوشۂ اطفال
میں
اسامہ کی شرکت
-----$$$-----
میں
اسامہ کی شرکت
-----$$$-----
ساجد بھائی، میں اتنا ننھا نہیں ہوں۔ صرف اردو میں ننھا ہوں۔ ویلکم کہنے کا تھینکس۔ننھے اُسامہ کو میری طرف سے خوش آمدید.
ارے ننھا اسامہ پھر تو ٹھیک ہے۔ سیدہ شگفتہ کی طرف سے ویل ڈن اسامہ دیکھ کر چونک گیا۔۔ لیکن یہاں آکر پتہ چلا کہ کسی ننھے اسامہ کی بات ہو رہی ہے۔
خوش آمدید اسامہ
تھینکس شگفتہ آپی۔ میں اور بھی کہانیاں اور نظمیں لکھ رہا ہوں۔ جلدی ہی پوسٹ کروں گا۔