ویل ڈن جویریہ !

ماوراء

محفلین
وارث انکل، آپ باجی کا لفظ پھر سے نہ دہرائیں۔ :rolleyes::p

دیکھو ذرا یہ بڑے، بچوں کے کارنر میں کیا باتیں کر رہے ہیں۔ ہم جیسے بچوں کے معصوم ذہن پر جانے کیا اثر پڑے گا۔:rolleyes:
 
محمد وارث

لائبریرین

میں اس آنٹی اور باجی کے قضیے پہ کچھ اور عرض کرتا لیکن بیچ میں "انکل" آگیا، اب خاموشی ہی بھلی ہے (یا بولی ہے یا بھولی ہے۔) :)
 
ماوراء

محفلین
چلو، شکر ہے انکل کہنے سے خاموش تو ہوئے۔ ایک تو آپ ہر جگہ شعر لکھ آتے ہیں اور مجھ معصوم کو اتنے مشکل شعروں کی سمجھ ہی نہیں آتی۔ شکر ہے مزید کچھ عرض نہیں کیا ورنہ وہ بھی شاعری کی صورت میں ہی ہوتا۔
 
ماوراء

محفلین
چھوٹی جیہ، تم نے مجھے باجی کہا ہے اس لیے تمھاری سزا یہ ہے کہ "گوشہء اطفال" میں جو تم پوسٹ کر رہی ہو۔ اس کے لنک یہاں تمھیں خود دینا ہوں گے۔ جو جو پوسٹ کرو۔ اس کا لنک یہاں دیتی جاؤ۔ چلو شاباش، بڑا تو تم نے ویسے ہی بنا دیا ہے۔ اب چھوٹا ہونے کے ناطے تمھارا فرض ہے کہ بڑوں کی بات مانو۔:p
 
جی ہاں بالکل شاعری کی صورت میں ہی ہوتا لیکن اطلاع ثانی سے پہلے کچھ کہنا تو نادانی ہی ہوگا، چاہے عمرِ جاودانی، فانی ہی ہوجائے۔

بھئی میں اپنے آپ کو انکل تھوڑا ہی کہہ رہا تھا۔ :confused:
 
جیہ

اچھا جی :(
 
Top