مبارکباد ویل کم بیک قیصرانی بھائی

قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
ویلکم بیک قیصرانی ۔۔۔
اور شادی کی ایک بار پھر سے بہت بہت مبارک ۔۔۔ :)
مبارک تمہیں خوشی کا یہ سماں ۔۔۔

اور آگے مجھے یاد نہیں آرہا ۔۔۔ :? ۔۔ اس لیے اس ہی پر گزارا کر لو۔۔۔۔ :p :)
شکریہ سارہ خان، خیر مبارک
 

قیصرانی

لائبریرین
واجدحسین نے کہا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
منصور بھائی نکاح مبارک ہوں
میری دعا ہے کہ اللہ اپ دونوں کو خوش و خرم اور قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین
کیونکہ پیغمبر اسلام نے شادی کے بعد ہی جہاد کیاتھا ہے نہ؟
:wink:
السلام علیکم
وعلیکم السلام بھائی جی، بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک

پیغمبر اسلام نے شادی کے بعد تو معلوم نہیں لیکن مدینہ میں‌اسلامی حکومت قائم ہونے کے بعد جہاد کیا تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
تھا یقیں کے آئیں گی یہ راتاں کبھی
ان سے ہوونیں گی ملاقاتاں کبھی
(یہ گانا تو آپ نے ضرور گایا ہوگا)۔
:wink:
بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم برکت ڈالے
بہت بہت شکریہ، گانا تو نہیں گایا، اب گا لیا

مبارکباد اور ایک بار پھر شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
یاہو۔۔۔۔!
میں نے بھی ابھی ابھی حنا فیصل کے تھریڈ میں منصور بھائی کی پوسٹ دیکھی۔۔پھر آج کی ڈیٹ دیکھی۔۔۔پھر پوسٹ دیکھی۔۔۔وہاں جواب بھول کر منصور بھائی کومحفل پر ڈھونڈنے آگئی۔۔۔اور یہ تھریڈ مل گیا۔۔۔یقین نہیں آرہا تھا کیوں کہ آپ بہت اچانک واپس آئے ہیں۔ :)
خیر۔۔۔

ویلکم بیک اور۔۔

شادی کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔:)
بہت بہت شکریہ آپی جی۔۔۔ خیر مبارک
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
السلام علیکم قیصرانی، تھوڑی مصروفیت ہے اس لئے صرف آپ کو خوش آمدید اور مبارک باد کہنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔

ایک بار پھر

شادی مبارک
خیرمبارک اور بہت شکریہ پاکستانی بھائی، معذرت کہ میرا پھر ڈیرہ کا چکر ہی نہیں لگ سکا کہ آپ سے ملاقات ہو پاتی :( امید ہے کہ معذرت قبول ہوگی
 

قیصرانی

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مرحبا، خوش آمدید۔

بھائی منصور، آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ اللہ تعالی آپ کی ازواجی زندگی کوخوشیوں اور مسرتوں سے بھردے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام جناب، بہت بہت شکریہ اور خیر مبارکباد

اب جلدی سے اپنا نمبر لگوائیں
 

قیصرانی

لائبریرین
شیرافضل خان نے کہا:
السلام علیکم
قیصرانی کو اردو محفل میں واپسی پر خوش آمدید
اور
شادی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اللہ تعالی آپ دونوں کی زندگی خیروبرکت اور خوشیوں سے بھر دے ۔ آمین
بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک :)
 

قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم،

منصور، تمہیں میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خوشیاں دکھائے۔ آمین۔

والسلام
وعلیکم السلام جناب، خیرمبارک اور بہت بہت شکریہ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی ۔۔۔ مگر یار ۔۔۔ شادی تم نے کی ہے اور یہاں مصبیت مجھ پر آئی ہوئی ہے ۔ :wink:

خیر ۔۔ اور سناؤ سب کیسا رہا ۔ ؟
بہت شکریہ، ویسے مصیبت کس چکر کی اور کس قسم کی؟ مصیبت جو ہے کیا وہ ہے پاکستانی یا انڈین یا پھر کوئی گوری ہے؟ :lol:

اللہ کا کرم ہے، سب فائن رہا، بس دفاتر کے چکر بہت لگے
 
قیصرانی
السلام علیکم

خوشی ہوئی کہ آپ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے
اللہ تعالی آپکو قدم قدم پر خوشیاں عطا فرمائے!!

دلی دعا ہے
اور مدینہ سے ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
راسخ نے کہا:
قیصرانی
السلام علیکم

خوشی ہوئی کہ آپ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے
اللہ تعالی آپکو قدم قدم پر خوشیاں عطا فرمائے!!

دلی دعا ہے
اور مدینہ سے ہے
وعلیکم السلام جناب، خیرمبارک۔ اور بہت بہت شکریہ برائے دعا :)
 
Top