ویل کم بیک مشرف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آفت

محفلین
جی سارا میڈیا جھوٹ بول رہا ہے ۔ اگر صرف پاکستانی میڈیا کی بات ہوتی تو یقین بھی کیا جا سکتا تھا لیکن یہاں مغربی میڈیا بھی جھوٹ بول رہا ہے نا ۔ ویسے مشرف کی سپورٹ میں کتنے لانگ مارچ اور کنی ریلیاں نکالی گئیں ہیں ؟؟؟؟؟؟
عدالت چور اچکی ہوتی تو آج قانون شکن ملک میں ہوتے پردیس مشرف اور الطاف حسین کی طرح دربدر ٹھوکریں نہ کھا رہے ہوتے ۔ بات تو ساری سمجھ کی ہے :grin::grin:
:)۔۔ جل ول کوئی نہیں رہا۔۔ ہمت کی کیا بات ہے اس میں ۔۔ :)
اس چور اچکی اور رشوت خور عدالت بکی ہوئی عدالت بکا ہوا جج کانی اندھی عدالت سے انصاف کی اُمید۔۔۔استغفراللہ۔

پوری قوم سپورٹ میں کھڑی ہوئی ہے۔۔ :surprise: ۔۔ پاکستان جا کر دیکھیں۔۔۔ ہوا میں باتیں مت کریں پلیز۔۔ :phbbbbt:
 
”زندگی ميں دو ہی لمحے مجھ پر کٹھن گزرے ہیں۔
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جا نے کے بعد”

مشرف جيسا کو ئی نہيں۔ وہ ايک گريٹ ليڈر تھا اور رہے گا۔ ایک يا دو غلطياں اس کے سارے اچھے کاموں پر حاوی نہيں ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے جو اچھا کيا ہے اس پر بھی نظر رکھيں۔
 
شمشاد

لائبریرین
گریٹ لیڈر تھا تو پاکستان میں‌ ہی رہتا۔ ایس گریٹنیس کس کام کی کہ پاکستان سے ہی بھاگے گئے۔
 
طالوت

محفلین
ایک بڑی بنیادی اور عام فہم سی بات ہے ۔ میں نہیں سمجھ پایا کہ احباب اس سے کیوں نظریں چراتے ہیں اور مشرف کی بےجا حمایت پر کمربستہ رہتے ہیں۔ ایک ایسا شخص جو پاکستان کی عوام کی رائے سے منتخب کی گئی حکومت کو ایک آن میں ٹھوکر مار کر ، سالوں پہلے اٹھائے گئے حلف کو پس پشت ڈال کر ، آئین پاکستان کے تقدس کو پامال کر کے ، چاہے کتنے ہی عمدہ کام کرے یا کتنا ہی بہتر اور قابل شخص کیوں نہ ہو اسے کیونکر سراہا جا سکتا ہے ۔ اس کی سادہ ترین مثال یوں سمجھیں کہ ایک شخص شراب کے نشے میں دھت ہو اور باوضو ہو کر امامت کے لئے کھڑا ہو جائے تو کیا اس کی امامت ، امامت تو چھوڑیے نماز بھی جائز ہو گی ؟ ؟ ؟
یاد رکھئے کہ بدی کو بدی سے نہیں نیکی سے ختم کیا جاتا ہے ۔ کیونکہ بدی سے بدی کو ختم کرنا بڑی بدی ہوتی ہے ۔

عذر گناہ بد تر از گناہ ۔
وسلام
 
السلام علیکم
بہت خوب
یہ انداز مدلل ہے۔ جواب بھی مدلل ہونا چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ہی سوچیں قوم کی بیٹیوں اور بیٹوں کو بیچ کر ڈالر کھرے کرنے والا قوم کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے؟
 
کاشفی

محفلین
”زندگی ميں دو ہی لمحے مجھ پر کٹھن گزرے ہیں۔
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جا نے کے بعد”

مشرف جيسا کو ئی نہيں۔ وہ ايک گريٹ ليڈر تھا اور رہے گا۔ ایک يا دو غلطياں اس کے سارے اچھے کاموں پر حاوی نہيں ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے جو اچھا کيا ہے اس پر بھی نظر رکھيں۔

جزاک اللہ فرحان دانش بھائی۔۔

پرویز مشرف سید جیسا لیڈر اس ملک کو نصیب ہوجائے ہماری یہی دعا ہے۔۔ آمین

اللہ رب العزت سے یہ بھی دعا ہے کہ اللہ اس ملک سے نواز لیگیوں کا خاتمہ کرے۔۔اور نواز شریف اور شہباز شریف جو مملکت اور دنیائے اسلام کے لیئے ناسور جیسی بیماری کا درجہ رکھتے ہیں اس سے جلد از جلد نجات عطا فرمائے۔۔آمین۔
 
کاشفی

محفلین
اہلِ وطن پاکستانیوں‌ آؤ پرویز مشرف سید کے لیئے دعائیں کریں کہ اللہ رب العزت اسے صحت و تندرستی کے ساتھ قائم دائم رکھے اسے پاکستان کا مقدر بنائے۔۔آمین۔۔
اگر آپ نواز لیگی یعنی ملک دشمن ہیں تو سدھر جائیں نوازلیگ کو خیر باد کہیں۔۔اور انسان بن جائیں۔۔ ورنہ آپ کی کشتی ڈوبو دی جائےگی اور آپ کی کشتی آپ کے دہشت گرد بھائی طالبان ہی ڈبوئیں گے۔

پرویز مشرف کا ساتھ دیں اس کے ہاتھ میں پاکستان کی اقتدار سونپیں تا کہ یہ ملک سے پاکستان دشمن عناصر جیسے نواز شریف شہباز شریف طالبان کانی اندھی لنگڑی عدالت کے ججوں اور وکیلوں کو ختم کر سکیں۔۔

عظیم قائد عظیم رہنما سالارِ ملت
تو سلامت رہے تاقیامت رہے
3-28.jpg

اہل وطن پاکستانیوں آؤ
آؤ کہ اسی دُنیا کو اُلٹ کر نئی دُنیا کر دیں
آؤ کہ ہستی کے اندھیروں میں اُجالا کردیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top