ویمنز انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز مالاکنڈ ریجن

زنیرہ عقیل

محفلین
ویمنز انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز مالاکنڈ ریجن کے مقابلوں کا سوات میں آغاز۔
مقابلوں کا باضابطہ آغاز ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے کیا۔ اس موقعے پرڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی، اے ڈی سی محمد طاہر خان ، اے اے سیز حامد بونیری و عامِر علی شاہ ،اور سپورٹس آفیسر محمد طاہرکے علاوہ ریجن کے تمام سپورٹس افسران نے شرکت کیں۔
مقابلوں کا آغاز رنگارنگ تقریب سے شروع ہوا، تمام ٹیموں نے مہمان خصوصی کو ویلکم سانگز پیش کیا، قومی ترانہ، ملی تغمے، اور ان کے ساتھ مارچ پاس اوٹ کیا۔
رنگارنگ افتتاحی تقریب میں رسہ کشی کا مقابلہ منعقد ہوا، جوکہ لوئر دیر کے ٹیم نے اپنے نام کردیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈی سی سوا ت نے جیتنے والے ٹیموں کو انعامات دیں۔
ان مقابلوں میں کل 13مختلف گیمز کھیلے جائینگے۔جن میں کرکٹ، ہاکی، باسکٹ بال، ہینڈبال، والی بال، ٹینس، بیڈ مینٹن ، ٹیبل ٹینس، وغیرہ شامل ہیں۔


30713320_2047355085294006_8841862538766319616_o.jpg

30725742_2047355008627347_2146482916325064704_o.jpg

30727527_2047355238627324_4332814633711697920_o.jpg

30709078_2047355341960647_3197752689748344832_o.jpg

30727857_2047355401960641_3998763725380124672_o.jpg

30709052_2047355481960633_2928753051139309568_o.jpg

30705805_2047355568627291_3352234876609757184_o.jpg

30724126_2047355635293951_204467183755984896_o.jpg

30727798_2047355711960610_7933770538151837696_o.jpg

30706146_2047355848627263_1272966072458280960_o.jpg

30728711_2047355968627251_4038303181422198784_o.jpg
 
Top